Tue, 24 Nov 2020 11:22:02
آئی ایم اے کیس کے سلسلہ میں اتوار کے روز سی بی آئی کی طرف سے گرفتار سابق وزیر روشن بیگ کی رہائش گاہ پر پیر کی صبح سی بی آئی افسروں نے چھاپہ مارا اور وہاں کافی دیر تک تلاشی لینے کے بعد لوٹ گئی۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 11:15:59
است کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں، آر آر نگر اور سرا میں حال ہی میں منعقدہ ضمنی انتخابات میں منتخب ہونے والے منی رتنا اور ڈاکٹر راجیش گوڑا نے اراکین اسمبلی کی حیثیت سے حلف لیا۔ ودھان سودھا کے کانفرنس ہال میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں اسمبلی اسپیکر ویشویشور کاگیری نے دونوں نئے اراکین اسمبلی کو اراکین اسمبلی کا حلف دلایا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 11:13:05
حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر ڈاکٹر کے۔ نارائن پیر کے روز راجیہ سبھا میں بلامقابلہ منتخب قرار دیئے گئے۔ریاستی سکریٹریٹ ودھان سودھا کے سکریٹری وشالکمشی نے ڈاکٹر نارائن کو راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب قرار دیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 11:08:30
بہار اسمبلی اجلاس کے پہلے ہی دن اراکین اسمبلی کی حلف برداری کے دوران اے آئی ایم آئی ایم (آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین) رکن اسمبلی اخترالایمان نے کچھ ایسا کیا، جس پر ایوان میں ہنگامہ مچ گیا-
View more
Tue, 24 Nov 2020 00:25:15
لوجہاد پرقانون کو لے کر سیاسی پارٹیوں خاص کر بی جے پی اور کاگریس سمیت دوسری اپوزیشن پارٹیاں کے بیچبحث لگاتارجاری ہے ۔ کرناٹک، یوپی،ہریانہ جیسے بی جے پی والی ریاستیں اس تعلق سےقانون لانے کی بات کہ چکی ہیں۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 00:16:21
سی بی آئی نے مغربی بنگال کے شاردا گھوٹالہ کیس میں مفرور رہنے والے انجل ایگریٹیک گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 00:11:49
انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) نے پیر کے روز کیرالہ حکومت کے اس آرڈیننس کی مذمت کی ہے جس میں ریاستی پولیس ایکٹ میں ایک متنازعہ ترمیم کی گئی تھی۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 00:08:21
تامل ناڈو، آندھرا پردیش اور کورونا سے لڑنے والے پنڈوچیری کے سامنے چکراوتی طو کھڑا کھڑا ہے۔ آندھرا پردیش، تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلی علاقوں کو طوفان نقصان پہنچاسکتاہے۔
View more