Sun, 07 Mar 2021 11:51:02
بی جے پی رکن پارلیمان پرتاپ سنہا نے عیسائیوں کو سرکاری سہولتوں سے محروم کرنے کی مانگ کرتے ہوئے جو اشتعال انگیز بیان دیا تھا اس کے خلاف کانگریس اقلیتی مورچہ کی جانب سے میونسپل کارپویشن کے پاس واقع گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے موم بتیاں جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 11:41:14
پچھلے دنوں ضلع انتظامیہ کی طرف سے کینجار میں واقع گئو شالہ منہدم کیے جانے پر بی جے پی کے وزراء، اراکین اسمبلی اور گئو رکھشکوں نے جو چپکی سادھ رکھی ہے اس پر طعنہ کستے ہوئے کانگریسی لیڈر کویتا سانیل نے کہا کہ یہ سب نقلی گئو رکھشک ہیں۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 11:35:13
بی جے پی نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی 57 نشستوں کیلئے ہفتے کے روز امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ اس میں سب سے اہم نام شوبھندو ادھیکاری کا ہے، جو نندی گرام سے انتخاب لڑیں گے۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 11:25:17
ملک میں ایک مرتبہ پھر رفتار پکڑ رہے کورونا وائرس پر لگام کسنے کیلئے مرکزی حکومت الرٹ ہے۔ ہفتہ کو مرکزی وزارت صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن اور نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر ونود پال نے نو ریاستوں کے محکمہ صحت کے سکریٹریوں سے ملاقات کی۔ ان ریاستوں میں کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 11:14:25
تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے 100 دن پورے ہونے کے پس منظر میں کانگریس نے ہفتہ کے روز حکومت پر یہ دعویٰ کیاہے کہ کسانوں پر اذیت کرتے ہوئے حکومت نے اس تحریک کوبدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 10:56:39
کرناٹک کے ساحلی علاقے سے تعلق رکھنے والی ممبئی کے تعلیمی ادارے ’انجمن اسلام کے بیگم جمیلہ حاجی عبدالحق کالج آف ہوم سائنس‘ کی طالبہ سوہا معظم ارمار نے ’بی ایس سی، ہوم سائنس‘ میں ’ایس این ڈی ٹی ویمنس یونیورسٹی‘ میں اول مقام حاصل کیا ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:35:01
جائداد کے لئے دوسرے دو افراد کی مدد سے اپنے شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار بیوی اور دیگر دو ملزمین کو ضلع سیشن عدالت نے الزام سے بری کردیا ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:23:00
زرعی قانون کے خلاف دہلی بارڈر پر چل کسانوں کے احتجاج کے آج 100 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ اتنے دن بعد بھی حکومت اور کسان قائدین کے درمیان کوئی بات نہیں بن پائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy