Mon, 08 Mar 2021 23:48:50
تلنگانہ کے بھینسا قصبہ میں دو فرقہ کے درمیان تصادم کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو شروع ہوئے تنازعہ اور پرتشدد تصادم کے بعد پیر کے روز حالات کشیدہ ہو گئے۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 23:45:27
مدھیہ پردیش میں لو جہاد کے خلاف لایا جانے والا ایم پی مذہبی آزادی بل2021 صوتی ووٹوں کے ذریعہ اسمبلی میں منظور کیا گیا۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 23:39:38
اترپردیش کے ضلع جونپور کے اڈیشنل سیشن جج پاسکو ایکٹ (اول) روی یادو نے عصمت دری و قتل کے جرم میں آج موت اور 10 ہزار روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 23:34:45
یمن کے دارالحکومت کے ایک غیر مقیم حراست سہولت مرکز میں آگ لگنے سے کم از کم آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی اور 170 سے زیادہ افراد جھلس گئے۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 22:29:35
ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشنس کورٹ میں اسپیشل پوکسو فاسٹ ٹریک کورٹ کے جج یادو ونا مالا آنند راو نے صحافی چندرا کے ہیماڈی کو لڑکوں کےساتھ بدفعلی کرنے جرم میں 10سال قید بامشقت اور 10ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ یہ سزا 21مختلف معاملات میں سے پہلے کیس میں دی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 22:24:28
نیتّور کی رہنے والی لکشمی نامی خاتون نے اڈپی ٹاون پولیس میں شکایت درج کروائی ہے کہ اپنے آپ کو جیوتش کہلانے والی ایک خاتون نے قسمت کا حال بتانے کے نام پر اس سے 7 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے ہیں۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 22:04:29
دبئی سے شہر لوٹنے والی ایک خاتون مسافر کا الزام ہے کہ اس کے چیک اِن بیگیج ( وہ سامان جو طیارے کے کارگو والے حصے میں رکھا جاتا ہے) میں سے کچھ قیمتی سامان غائب ہوا ہے اور اس مسافر نے اس کے لئے ایئر لائن کمپنی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے شکایت درج کروائی ہے۔
انگریزی روزنامہ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہر کے کوڈیال بیل کی رہنے والی ناظمہ تبسم اشرف 22 فروری کو اسپائس جیٹ ایئر لائن کے ذریعے
View more
Mon, 08 Mar 2021 20:25:50
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کی سہ سالہ میعاد (۱۴۴۲۔۱۴۴۴ ھ ) کے لئے آج پیر کو عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں جناب صدیق محمد میراں صدر اور جوباپو محمد اسماعیل جنرل سکریٹری کے اہم عہدہ پر منتخب ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy