Mon, 08 Mar 2021 12:12:29
رواں سال میں ایس ایس ایل سی امتحان لکھنے والے طلبہ کو ایک بہت بڑی راحت فراہم کرتے ہوئے کرناٹکا سکینڈری ایگز امنیشن بورڈ( کے ایس ای ڈی) نے دسویں جماعت کے پر چہ سوالات کی ساخت کو اس قدر آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے کہ اس سے طلباء کو کم از کم در کار پاسنگ مارکس آسانی سے مل جا ئیں گے ۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 11:33:30
ریاستی بی جے پی وزیر کی سیکس ویڈیو وائر ل ہونے کے معاملہ میں بی جے پی کے 6؍ وزراء نے عدالت میں جو عرضی داخل کی ہے ان وزراء کے خلاف اس ویڈیو کے سلسلہ میں میڈیا یا سوشیل میڈیا پرکوئی تبصرہ یا خبر شائع کرنے پر پابندی عائد کی جائے۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 11:03:38
کرناٹک کے سابق وزیر رمیش جارکی ہولی کی رنگ رلیوں کے تعلق سے وائرل سی ڈی معاملہ کو اب نیا موڑ دے دیا گیا ہے۔ سو شیل اکٹی ویسٹ اور شہری حقوق تحریک کمیٹی کے صدر دنیش کلہکی نے رمیش جار کی ہولی کے خلاف داخل کردہ شکایت واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلہ میں پولیس تھانہ میں درخواست داخل کرنے پر غور کررہے ہیں۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 10:34:51
گزشتہ دو دنوں سے اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن لگائے جانے کی افواہیں جاری تھیں جس کی آج شام تصدیق ہوگئی اور ضلع کلکٹر سنیل چوہان نے اس بات کا اعلان کردیا کہ اورنگ آباد میں 11 مارچ سے 4 اپریل تک جزوی لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 10:28:55
زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج لگاتار جاری ہے، دریں اثنا، دہلی بارڈر پر ایک اور کسان نے خودکشی کر لی۔ ہریانہ کے 55 سالہ کسان نے اتوار کے روز ٹیکری - بہادر گڑھ بارڈر پر خودکشی کی۔ پولیس کے مطابق متوفی شخص کی شناخت ضلع حصار کے راج بیر کے طور پر ہوئی ہوئی ہے، جس نے ایک درخت پر پھانسی لگا کر اپنی جان دے دی۔
View more
Mon, 08 Mar 2021 10:18:40
اگر امیر ملکوں نے کورونا ویکسین پر اپنی اجارہ داری ختم نہ کی تو کووڈ 19 کی وبا آئندہ 7 سال تک ساری دنیا پر مسلط رہ سکتی ہے۔ یہ انتباہ عوامی صحت اور وبائی ماہرین نے دیا ہے۔خیال رہے 4 مارچ 2021 تک دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 28 کروڑ 36 لاکھ خوراکیں دی جاچکی تھیں۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 22:24:44
ممتا بنرجی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل مودی نے ملک کے ہر شہری کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ دینے کا وعدہ کیا مگر 7 سال ہونے کو ہے۔ ایک بھی اکاؤنٹ میں روپیہ نہیں آیا۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 22:20:32
وزیرا عظم نریندر مودی نے آج بنگال میں اسمبلی انتخابات کے لئے مہم کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے ممتا بنرجی کی سخت تنقید کی اور کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئی تو ’’ہم سونار بنگلہ‘‘ کی تعمیر کریں گے۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 22:12:27
میرٹھ میں سردھنہ کے کیلی گاؤں میں اتوار کو کسانوں کی مہاپنچایت بلائی گئی تھی۔ اس مہاپنچایت کو کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا واڈرا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی قوانین کو واپس لینے کیلئے کتنے بھی سال لگ جائیں، کانگریس آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy