Sat, 06 Mar 2021 10:55:14
سپریم کورٹ کالیجیم نے ہائی کورٹ جج کے عہدے پر نامزدگی کے لئے بھٹکل سے تعلق رکھنے والے معروف ہائی کورٹ وکیل ناگیندرا نائک کے سفارش مرکزی حکومت سے کی ہے۔ اگر یہ سفارش منظور ہوتی ہے تو یہ ایڈوکیٹ ناگیندرا نائک ہائی کورٹ جج بننے والے بھٹکل کے پہلے شخص ہونگے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 09:01:23
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ وہ اپنے روایتی اسمبلی حلقے سے انتخاب نہیں لڑیں گی بلکہ نندی گرام سے انتخاب لڑیں گی اور بھوانی پور سے ریاستی وزیر شوبھن دیب چٹوپادھیائے انتخاب لڑیں گے۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 21:38:44
دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج زرعی قوانین کے خلاف جاری ہے۔ آج بروز جمعہ دارالحکومت دہلی میں کسانوں کی جانب سے جاری تحریک کے 100 دن مکمل ہوچکے ہیں۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 21:35:30
کانگریس کے سابق صدر اور رہنما راہل گاندھی نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے ایک بار پھر مودی سرکار پر حملہ کیا ہے۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 21:28:05
بہار کے وزیر برائے مویشی پروری اور ماہی وسائل مکیش ساہنی کے مقام پر ایک سرکاری تقریب میں ان کے بھائی سنتوش ساہنی کے شرکت کرنے اور مستفدین کو دی جانے والی گاڑیوں کی چابی سونپے جانے کے معاملہ میں حزب اختلاف نے جمعہ کے روز اسمبلی میں زبردست ہنگامہ کیا۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 20:38:17
شمالی کینرا کے دوردراز علاقوں میں اب بھی کچھ چھوٹے دیہات ایسے ہیں جہاں پر آنے جانے کے لئے مناسب سڑک اور راستہ موجود نہیں ہے۔ یہاں کے حالات اتنے بد تر ہیں کہ کسی مریض کو ایمرجنسی طور پر اسپتال لے جانا ہوتو موٹر گاڑی یا ایمبولینس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ بلکہ ایک بڑے سے مضبوط ڈنڈے سے جھولی یا کرسی باندھنے کے بعد مریض کو اس میں بٹھا کر جنگلوں کے درمیان سے پہاڑی راستے سے ہوتے ہوئے کاندھوں
View more
Fri, 05 Mar 2021 20:34:39
یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ سیاست دان ہر کام میں اپنا مفاد پیش نظر رکھتے ہیں، لیکن اب تو صورت حال یہ ہوگئی ہے کہ اس بات کا کھلے عام اعتراف کرنے میں بھی انہیں شرم نہیں آ رہی ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال ہوناور- کمٹہ کے ایم ایل اے دینکر شیٹی کا وہ بیان ہے جس میں انہوں نے ایک عام اجلاس میں کہا ہے کہ 25فیصد عوامی مفاد کے ترقیات کام الیکشن کے موقع پر انجام دینے کے لئے باقی رکھ چھوڑے ہیں۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 12:03:54
سپریم کورٹ نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رہنما مختار انصاری کو پنجاب سے اترپردیش بھیجنے سے متعلق عرضی پر جمعرات کو فیصلہ محفوظ کر لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy