Sun, 09 May 2021 18:12:05
کرناٹک میں کورونا معاملوں میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر پرائیویٹ اسکول انتظامیہ اپنی عمارتوں کو کووڈ کیئر سینٹر میں بدلنے کی پیش کش کے ساتھ سامنے آرہی ہیں۔
View more
Sun, 09 May 2021 18:06:25
مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقدہ آن لائن جلسہ فضائل رمضان سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ جامعہ فیض سلیمانی کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری احمد علی فلاحی صاحب نے فرمایا کہ رمضان المبارک کا مہینہ اپنی تمام تر برکتوں، رحمتوں اور اللہ کی بے شمار انعامات کے ساتھ ہمارے اوپر سایہ فگن ہے۔
View more
Sun, 09 May 2021 17:59:56
کل 10 مئی سے جس طرح ریاست کے مختلف حصوں میں کورونا لاک ڈاون کو لے کر سختی برتے جانے کا اعلان کیا گیا تھا اُسی طرح اب بھٹکل میں بھی 10 مئی سے لاک ڈاون میں سختی برتے جانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق پیر 10 مئی صبح چھ بجے سے 24 مئی صبح چھ بجے تک کسی بھی سواری کو روڈ پر سے گذرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
View more
Sun, 09 May 2021 17:00:19
کیجریوال حکومت نے ملک کے دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس مچے کہرام کے درمیان ایک بار پھر لاک ڈاؤن بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 09 May 2021 16:37:45
بھٹکل سمیت ضلع اُترکنڑا میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہوچکا ہے جب اسٹاک آئے گا تو اولین ترجیح اُن لوگوں کو دی جائے گی جنہوں نے پہلا ڈوس لیا ہو۔ یہ بات ضلع کے ڈپٹی کمشنر ملئے موگھیلن نے بتائی۔ سنیچر کو بھٹکل دورہ کرنے کے بعد وہ اخبارنویسوں کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ جن لوگوں نے ویکیسن کو پہلا ڈوس لیا ہے، ضلع میں اسٹاک پہنچتے ہی اُن کو دوسرا ڈوس دیاجائے گا، اُس کے ب
View more
Sun, 09 May 2021 14:28:51
بھٹکل رکن اسمبلی سُنیل نائک نے اپنی طرف سے بھٹکل سرکاری اسپتال کو ایک اسی طرح ہوناور سرکاری اسپتال کے لئے بھی ایک ایمبولنس عطیہ دیا جس میں اکسیجن کی بھی سہولیات دستیاب ہیں۔
View more
Sun, 09 May 2021 13:43:57
طب کی معروف میگزین ’لینسیٹ ‘ نے وزیر اعظم کی سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مودی حکومت کی ترجیح کورونا وباکو قابو میں کرنے کی نہیں ہے بلکہ ٹویٹر پر اپنے مخالفین کو ہٹانے کی ہے ۔ اس اداریہ کو لے کر کانگریس نےحکومت پر حملہ کیا ہے۔
View more
Sun, 09 May 2021 13:39:14
جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4788 نئے معاملات سامنے آئے ہیں نیز اس وبا سے متاثر 60 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ جموں و کشمیر میں رواں برس کسی ایک دن میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
View more
Sun, 09 May 2021 12:53:02
اگر لفظ مفکر و دانشور کسی کو زیب دیتا ہے تو وہ شمیم حنفی ہیں۔ ان کا گزر جانا پوری ادبی دنیا کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔شمیم حنفی کو علمی و ادبی دنیا میں بہت اعلیٰ مقام و مرتبہ حاصل رہا، علمی وقعت اور عجز و انکسار شمیم حنفی کو عظمت عطا کرتے ہیں۔شمیم حنفی مشرقی و مغربی ادب کے رمز شناس تھے۔ ان خیالات کا اظہار شعبہئ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام شمیم حنفی کے سانحہئ ارتحال پر منعقدہ تعزیتی جلسے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy