Sat, 08 May 2021 10:36:28
آسٹریلیائی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے جمعہ کے روز کہا کہ ہندوستان سے سفر پر پابندی 15 مئی کو ختم ہورہی ہے ، اور وہاں پھنسے ہوئے ہزاروں آسٹریلیائی شہریوں کو وطن واپس آنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔
View more
Sat, 08 May 2021 10:32:13
قومی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 19800 سے زیادہ نئے متاثرین رپورٹ ہوئے اور مزید 341 مریضوں کی موت ہوگئی جبکہ زير علاج مریضوں کی تعداد 406 بڑھ کر 91000 تک پہنچ گئی۔
View more
Sat, 08 May 2021 10:27:41
کرونا کی دوسری لہر نے ملک کی سماجی اور معاشی زندگی کو بری طرح متاثرکیا ہے۔ بڑی تعداد میں بچوں کے سر سے ماں باپ کا سایہ اٹھ گیا ،بچے یتیم اورمائیں بیوہ ہوگئیں ۔ اس منظر نامے نے سماج کے حساس ذہنوں کو جھنھجوڑ کر رکھ دیا ہے ۔ جو سماجی تنظیمیں یتیموں اور بیواوں کی فلاح و بہبود کے لیے پہلے سے کام کر رہی تھیں ان کی ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے۔
View more
Fri, 07 May 2021 22:07:03
کرناٹک کے وزیراعلیٰ یڈی یورپا نے جمعہ کی شام کو ریاست بھر میں سخت لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کیا ، لیکن بعد میں سرکار کی طرف سے جو سرکیولر جاری ہوا ہے، اُس میں تقریباً وہی پرانی ہدایات ہیں جو پہلے سے ہی نافذ العمل ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نئے احکامات کو10 تا24 مئی تک نافذ کردیا گیا ہے
View more
Fri, 07 May 2021 18:33:27
ا نجمن ہائی اسکول کے سابق استاد اور سب کے ہردل عزیز جناب محمد زبیر چمپا صاحب جمعرات 6 مئی کو بھٹکل مدینہ کالونی میں واقع اپنی قیام گاہ پر انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی عمر 78 سال تھی۔ رات قریب گیارہ بجے نوائط کالونی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔
View more
Fri, 07 May 2021 17:31:32
ضلع انچارج وزیر شیورام ہیبار نے بتایا کہ کووڈ کی دوسری لہر کی وجہ سے مریضوں کو درکار آکسیجن میں کسی قسم کی قلت سے بچنے کے لئے ضلع کے سرسی، کمٹہ، یلاپور وغیرہ میں سرکاری اسپتالوں کے احاطے میں آکسیجن پلانٹ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
View more
Fri, 07 May 2021 15:44:42
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کے نام مکتوب روانہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر نے ملک کے عوام کو بری طرح سے متاثر کر رکے رکھ دیا ہے اور اب ان کی زندگیوں کی حفاظت کے لئے فوری اقدام لینا ناگزیر ہو چکا ہے۔ راہل گاندھی نے مکتوب کے ذریعے کچھ تجاویز بھی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی نئی شکلوں کی سائنسی طور پر نشاندہی کی جائے جبکہ جن کی نشاندہی ہو چک
View more
Fri, 07 May 2021 15:35:02
حکومت دہلی نے جمعرات کے روز کچھ پرائیویٹ ایمبولینس سروس فراہم کرنے والے یا ڈرائیوروں کے ذریعہ کورونا بحران میں حد سے زیادہ فیس وصول کرنے کی اطلاع پر نوٹس لیتے ہوئے پرائیویٹ ایمبولینس کی شرحیں طے کر دی اور حکم کی خلاف ورزی ہونے پر سخت کارروائی کی وارننگ بھی دی ہے۔
View more
Fri, 07 May 2021 15:29:17
راجستھان میں بڑھتی عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کی کڑی کو توڑنے کے لیے حکومت نے 10 سے 24 مئی تک سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی صدارت میں جمعرات کی رات ویڈیو کانفرنس کے ذریے ہوئی کابینیہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy