Sun, 09 May 2021 12:27:45
وزیرصحت کے سدھاکر نے یہاں کہا کہ کرناٹک میں کووی شیلڈ کے دستیاب اسٹاک کا 70 فیصد 45 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے ویکسی نیشن کے لئے استعمال کیا جائے گاجو دوسری خوراک کے انتظار میں ہیں۔
View more
Sun, 09 May 2021 12:23:59
کرناٹک تباہ کن کووِڈ 19- کی دوسری لہرسے جوجھ رہا ہے۔ اسی دوران جمعہ کے روزیہ قیاس آرائیاں زور پکڑنے لگیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو بدلنے کے لئے تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔
View more
Sun, 09 May 2021 12:19:24
ہفتے کے روز 83خواتین پر مشتمل ہندوستانی ملٹری پولیس کے پہلے دستے کو سرکاری طور پر ہندوستانی فوج میں شامل کیا گیا۔اس پہلے دستے کا تصدیقی پریڈ بنگلورو کے کور آف ملٹری پولیس سنٹر اینڈ اسکول (سی ایم پی سی اینڈ ایس) کے دروناچاریا پریڈ گراؤنڈ میں ہوا۔
View more
Sun, 09 May 2021 12:12:55
ریاستی وزیر برائے جنگلات و کنڑا اینڈ کلچر اروند لمباولی نے کہا کہ ریاست میں کورونا کو مزید پھیلنے سے روکنے اور اس وباء کی روک تھام کے لئے وارڈ سطح پر کمیٹیاں تشکیل دینے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 09 May 2021 12:02:43
امیر شریعت کرناٹک حضرت مولانا صغیراحمد رشادی نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران مسلمانان ریاست کے لئے مندرجہ ذیل خصوصی ہدایات جاری کی ہیں:
View more
Sun, 09 May 2021 11:56:07
ریاست کرناٹک کے اسپتالوں میں آکسیجن بیڈوں کے لئے ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔اسپتالوں میں کووِڈ مریضوں کو بروقت آکسیجن بیڈس دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مریض فوت ہورہے ہیں۔آکسیجن بیڈوں کی قلت کو دور کرنے ریاستی حکومت نے سنجیدہ کوشش شروع کردی ہے۔
View more
Sun, 09 May 2021 11:06:37
مسجد اقصیٰ کے احاطہ اور یروشلم کے دیگر مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان کل شب شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں 2 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ ڈاکٹرس نے یہ بات بتائی ۔
View more
Sun, 09 May 2021 10:58:59
ضلع اڈپی میں کورونا وباء بے قابو ہوجانے کے بعد ڈپٹی کمشنر جگدیشا نے اعلان کیا ہے کہ 10مئی سے کورونا گائیڈ لائنس لاگو کرنے میں سختی برتی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy