Wed, 19 May 2021 13:13:11
ضلع شمالی کینرا میں کورونا وباء کی دوسری لہر بڑی تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور اس پر قابو پانے کے لئے بہت سے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں کورونا وباء کی صورت حال پر نظر رکھنے اور حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کرنے کے لئے جو ڈسٹرکٹ ایکسپرٹ کمیٹی گزشتہ سال پہلی لہر کے دوران تشکیل دی گئی تھی اس میں تبدیلی کرتے ہوئے از سر نو ایک نئی کمیٹی ترتیب دی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 May 2021 13:10:31
اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی واقع رام سنیہی گھاٹ شہر میں ایک مسجد کو شہید کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بی جے پی حکمراں اتر پردیش میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کے ایک فیصلہ کے خلاف جاتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے تقریباً 100 سال قدیم مسجد کو منہدم کر دیا۔
View more
Wed, 19 May 2021 13:00:02
یاستی وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ریاستی،پٹی کمشنرزکے ساتھ بات چیت ریاست میں کوڈ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بہت کارآمد رہی۔
View more
Wed, 19 May 2021 12:53:38
ریاست بھرمیں ویکسین کی قلت کے بحران کی وجہ کانگریس قائدین کی بچکانہ حرکتیں ہیں۔کانگریس کی بچکانہ سیاست کی وجہ سے آج ملک میں ویکسین کی قلت کا مسئلہ درپیش ہے۔اس قسم کاگمبھیرالزام ریاستی سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے عائدکیاہے۔
View more
Wed, 19 May 2021 12:41:18
ریاست کے دیہی علاقوں میں کوروناکے معاملات میں اضافہ ہورہاہے،جس کے پیش نظربنگلوردیہی ضلع میں بروئے کارلائے گئے ”قریوں کی سمت ڈاکٹروں کی ٹیم“ نامی پائلٹ منصوبہ ریاست بھرمیں جاری کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔اس بارے میں ہدایات جاری کرنے ریاستی پرنسپل سکریٹری سے کہاگیاہے۔یہ اطلاع ریاستی وزیربرائے محصولات آراشوک نے دی۔
View more
Wed, 19 May 2021 12:32:10
کرناٹک کے وزیر صحت سدھاکر ایک نا اہل وزیر ہیں اور ریاست میں کورونا وائرس کو قابوسے باہر جانے لئے سدھاکر کی لا پروائی کافی حد تک ذمہ دار ہے۔
View more
Wed, 19 May 2021 12:27:36
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈی کے شیوکمار نے ریاستی حکومت پریہ الزام عائدکیاکہ کمیشن بٹورنے کے لئے ریاستی حکومت نے کووڈ۔19ویکسین عالمی ٹنڈر کے ذریعہ حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حکومت کے لئے کورونا وباء ایک تہوار ہے جس میں رقم بٹوری جائے۔
View more
Wed, 19 May 2021 11:22:18
مرکزی حکومت کو مغربی بنگا ل کے اندر اپنے آپ کو ذلیل کروانے میں مزہ آتا ہے ۔ اس لئے اس نے صوبائی حکومت کے دو وزرائ سبرتو مکھرجی اور فرہاد حکیم کو سی بی آئی کے ذریعہ ناردا اسٹنگ معاملے میں گرفتار کروایا ۔ اس سے برہم وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اپنے کارکنان کے ساتھ سی بی آئی کے دفتر پہنچ گئیں اور سوال کیا کہ اسی معاملےمیں ملوث بی جے پی کے رہنما مکل رائے اور شو بھندو ادھیکاری کو کیوں گرفتار نہیں کیا گی
View more
Tue, 18 May 2021 22:21:54
بھارت میں مالدارشعبوں کی درجہ بندی کی جائے تو کارپوریٹ سیکٹر سے بڑھ کر مالدار طبقہ اوقاف کا ہے، اس سے پہلے درجہ بندی مندروں اورمٹھوں کی جاسکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy