Wed, 19 May 2021 22:13:44
پڑوسی تعلقہ ہوناور کی سڑلگی ندی میں غرق ہوکر ایک پندرہ سالہ گونگا لڑکا لاپتہ ہوگیا جس کی شناخت پرجاول گوپال کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ لڑکے کے تعلق سے پتہ چلاہے کہ وہ سرکاری ہائی اسکول میں آٹھویں یا نویں کلاس کا طالب علم تھا۔
View more
Wed, 19 May 2021 21:39:07
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اترپردیش میں ایک صدی پرانی اور قدیم بارہ بنکی مسجد جسے غریب نواز مسجد بھی کہا جاتا ہے اس مسجد کے انہدام کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Wed, 19 May 2021 21:26:09
مسٹر فتح محمد رضوان صدر روشنی ویلفیر سوسائیٹی کے صحافتی بیان کے بموجب 19مئی کو روشنی ویلفیر سوسائیٹی گلبرگہ کے ذمہ داران مسرز بشیر اعجاز، ابو بکر اور نور احمد نے اسسٹنٹ ایکزیکیوٹیو انجنئیرکرناٹک الیکٹریسٹی بورڈ گلبرگہ سے ملاقات کی اور اتحاد چوک گلبرگہ سے کچھ فاصلہ پر واقع امام بخاری کالونی میں برقی سربراہی میں بار بار کی رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے یہاں ایک علیحدہ ٹرانسفارمرنصب کرنے کی درخواست پیش
View more
Wed, 19 May 2021 21:10:43
کرونا کی دوسری لہر کی تیز زنجیریرفتار کو روکنے کے لئے ضلعی انتظامیہ گلبرگہ نے آج 20مئی سے 22مئی تک یعنی جملہ تین دنوں تک ضلع گلبرگہ میں مکمل لاک ڈاؤن نافذکردیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کروناکے ضمن میں مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کے ساتھ انٹر نیٹ کے ذریعہ منعقد ہوئے ویڈیو اجلاس کے بعد کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 May 2021 20:57:52
ممتاز سماجی خدمت گزار اور بہمنی فاؤنڈیشن گلبرگہ کے صدر قاضی رضون الرحمٰن صدیقی مشہود نے ایک صحافتی بیان میں میونسپل کارپوریشن گلبرگہ اور ضلعی انتظامیہ پر الزام عائدکیا ہے کہ ضلع گلبرگہ اور شہر گلبرگہ میں کرونا وائیریس سے متعدد افراد کے متاثر ہوجانے اور انتقال کرجانے کے باوجود سٹی میونسل کارپوریشن شہر گلبرگہ میں صفائی کا خیال نہیں رکھ رہی ہے۔
View more
Wed, 19 May 2021 20:49:41
وزیر معدنیات و ضلع انچارج وزیر گلبرگہ مسٹر مرگیش نرنی نے منگل کے دن کہا ہے کہ ریاست کرناٹک کے دیگر اضلاع کے مقابلہ میں ضلع گلبرگہ میں کرونا متاثرین کی تعداد چنددنوں سے کم ہوتی جارہی ہے۔
View more
Wed, 19 May 2021 20:39:57
ہیش ٹیگ غائب ہونا ، فلسطین کی حمایت کرنے والے پروگراموں کے اشتہارات کا خاتمہ، فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام سے ان پوسٹس کا ہٹایا جانا جن میں اسرائیل/فلسطین کا نام ہی کیوں نہ آیا ہو اور فلسطینی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی ۔۔۔
View more
Wed, 19 May 2021 20:17:29
بنگلور کے علماء اور مختلف اداروں کے ذمہ داران کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر اسرائیل کی جارحیت اور وحشیانہ مظالم کی سخت مذمت کرتے ہوئے 20 مئی کو کرناٹک میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس احتجاج میں شریک ہوں۔
View more
Wed, 19 May 2021 14:12:20
عالمی برادری، امریکہ اور اسلامی ملکوں کی بار بار جنگ بندی کی اپیلوں کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔جس سے اب تک 237 فلسطینی شہید اور 1300 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy