Fri, 09 Jul 2021 00:17:42
این ڈی ای میں بی جے پی کی اتحادی نشاد پارٹی کے سربراہ سنجے نشاد نے اپنے بیٹے اور رکن پارلیمنٹ پروین نشاد کو مرکزی وزارتی کونسل میں شامل نہ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ جب اپنا دل کی انوپریا پٹیل کو وزارتی کونسل میں شامل کیا جا سکتا ہے تو رکن پارلیمنٹ پروین نشاد کو کیوں نہیں؟
View more
Fri, 09 Jul 2021 00:15:18
ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ویربھدر سنگھ کے انتقال پر اہم شخصیات کی جانب سے تعزیت پیش کرنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 09 Jul 2021 00:12:12
کورونا بحران سے نبرد آزما عام آدمی پر مہنگائی چہار جانب سے حملہ کر رہی ہے اور پٹرول-ڈیزل کے داموں میں لگاتار ہو رہے اضافہ کے دمیان سی این جی کے داموں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ قبل ازیں، اس مہینے کے آغاز میں ایل پی جی گیس سلینڈر کے داموں میں بھی اضافہ کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 09 Jul 2021 00:09:14
آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے غازی آباد مسلم راشٹریہ منچ کے پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موب لنچنگ کرنے والے ہندوتوا مخالف ہیں، اور یہ ملک ہندو و مسلمانوں کا مشترکہ ملک ہے۔
View more
Fri, 09 Jul 2021 00:06:32
ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلی ویربھدر سنگھ کی آخری رسومات 10 جولائی کو رام پور میں اداکی جائے گی۔ اس سے قبل آج جمعرات کو ان کا جسد خاکی ہولی لاج میں پورے دن دیکھنے کے لئے رکھا جائے گا۔
View more
Fri, 09 Jul 2021 00:06:04
کووِڈ ویکسین کی سپلائی بے حد کم ہونے کی وجہ سے اکثر لوگوں کو بھٹکل سرکاری اسپتال جاکر بغیر ویکسین لگوائے ہی خالی ہاتھ لوٹنا پڑ رہا ہے تو وہیں این آر آئیز والے ملازمت کو لے کر پریشان ہیں کہ اگر وقت پر کووڈ کا سکینڈ ڈوز نہیں ملا تو وہ باہر ممالک جانے سے محروم رہ جائیں گے اور ایسی صورت میں ان کا روزگار چھن جائے گا۔
View more
Fri, 09 Jul 2021 00:01:42
مرکزی کابینہ میں تازہ رد و بدل کے بارے میں میڈیا میں خوب بحث ہوئی ہے۔ کئی لوگوں نے اس کی تعریف کی ہے۔ لیکن حقیقت کیا ہے؟
View more
Thu, 08 Jul 2021 23:58:36
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز مرکزی کابینہ میں بڑی تبدیلی کی جس پر اپوزیشن پارٹی لیڈران نے مختلف انداز میں اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jul 2021 23:52:13
سابق آئی اے ایس افسر سوریہ پرتاپ سنگھ بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لیے مشہور ہو چکے ہیں، اور اب انھوں نے مرکزی کابینہ میں توسیع کو لے کر بذریعہ ٹوئٹر زوردار طنز کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy