Mon, 19 Jul 2021 11:06:01
کروڑوں روپے کے آئی ایم اے گھوٹالے کے سامنے آنے کے بعد اس گروپ میں شامل فرنٹ لائین سوپر اسپیشالٹی اسپتال کی عمارت سے بہت بڑی چوری کا سامنا شہر کی کمرشیل اسٹریٹ پولیس کے علم میں لایا گیا ہے۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 23:29:08
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ نے اتوار کے روز مہنگی شرحوں پر بجلی دستیاب کرانے اور بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام سے وصولی کرنے کے تعلق سے ریاست کی شیو راج سنگھ چوہان کی قیادت والی بی جے پی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 23:27:01
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ اترپردیش کی اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ بی جے پی اور آر ایس ایس میٹنگس کر کے لوگوں کو گمراہ کرنے کی حکمت عملی تیار کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 23:21:47
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ اگلے سات مہینے اترپردیش کانگرسی کے شاندار مستقبل کے لئے کافی اہم ہیں اور یہ فیصلہ کن ثابت ہونے والے ہیں۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 23:19:09
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں وہ قواعد کے تحت حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین اتفاق رائے سے متعلق کسی بھی معاملے پر بات کرنے کے لئے کافی مواقع اور وقت دیں گے۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 23:12:52
پنجاب میں جاری قیاس آرئیوں کا بازار بند ہو گیا ہے اور اب کانگریس اعلی کمان نے نوجوت سنگھ سدھو کو پنجاب کانگریس کا صدر بنا دیا ہے۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 21:41:56
ضلع میں کل سنیچر کی رات سے جو لگاتار بارش ہو رہی ہے اس سے کئی علاقوں میں مصنوعی سیلاب کی کیفیت پیدا ہونے کے ساتھ عام زندگی درہم برہم ہوگئی ہے ۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 21:33:23
ضلع دکشن کنڑا کے پتور تعلقہ کے کابکا - سبرامینا ٹریک پر جب ٹرین گزر رہی تھی تو موسلا دھار بارش کی وجہ سے زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجہ میں ٹرین گارڈ زخمی ہوگیا اور ٹرین سروس میں خلل پڑ گیا ۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 21:18:43
ایس ڈی ایم کالج اوجیرے کے پاس دکان کے سامنے پارک کی گئی کار اچانک چل پڑی اور سیدھے دکان سے ٹکرا گئی ، مگر خوش قسمتی سے کار میں موجود چھوٹا سا بچہ اور باہر دکان کے سامنے کھڑے دو طالب علم بال بال بچ گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy