Wed, 25 Aug 2021 11:21:30
کووڈ۔ 19کی وجہ سے گزشتہ دیڑھ سال سے آن لائن کے ذریعہ تعلیم حاصل کر تے ہوئے مایوس ہو چکے طلبہ کے چہروں میں اسکولوں کو لوٹنے کی خوشی کی لہر دکھا ئی دے رہی ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 11:11:43
کے پی سی سی کے کارگزار صدر سلیم احمد نے کہاکہ بی جے پی کو چاہئے کہ جن آشیرواد یاترا کی بجائے عوام سے معافی مانگنے کی یاترا کا اہتمام کرے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 11:07:19
ریاستی وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی نے بتایاکہ کینسر مریضوں کو ادویات کی خریدی کافی مہنگی ہونے کی وجہ سے قدوائی سمیت تمام شاخوں میں بے حد کم داموں میں ادویات فراہم کرنے ٹرسٹ قائم کیا جائے گا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 11:02:42
سابق ریاستی وزیر و کے پی سی سی کے کارگرزار صدر رام لنگاریڈی نے سوال کیا کہ کووڈ کے رہنما خطوط مرکزی وزراء پر لاگو نہیں ہوں گے؟
View more
Wed, 25 Aug 2021 10:54:57
نئی حکومت کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے افغانستان میں تیزی سے رونما ہونے والی سیاسی پیش رفت کے تحت طالبان نے ملک کے نئے وزرائے خارجہ، داخلہ اور انٹیلی جنس چیف کا تقرر کردیا ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 10:48:53
سابق مرکزی وزیر اور سینئر کانگریس رہنما ڈاکٹر کے رحمن خان کی دو تصنیفات ’میری یادیں‘ اور ہندوستانی مسلمان۔ لائحہ عمل‘ کے اجراء کے سلسلہ میں منگل کے روز ایک ورچوئل پروگرام کا زوم پر اہتمام کیا گیا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 10:42:33
راجستھان میں مسلم بھکاری اور اس کے اہل خانہ کو مبینہ طور پر وشو ہندو پریشد کارکنوں کے ذریعہ زد و کوب کیے جانے کا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 10:39:35
کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ سرکاری اثاثے کو فروخت کرنے کا مودی حکومت کا فیصلہ من مانی اور اسکینڈل ہے لہٰذا اس پر مذاکرہ ہونا چاہیے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:34:09
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران مودی حکومت کی نیشنل مونیٹائزیشن پائپ لائن (این ایم پی) کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy