Wed, 25 Aug 2021 23:44:08
مغربی بنگال حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو یقین دلایا کہ پیگاسس جاسوسی معاملے کی تحقیقات کے لیے اس کے ذریعہ تشکیل کردہ جسٹس لوکُر کمیشن فی الحال تحقیقات شروع نہیں کرے گا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 21:21:49
ہوناور کے ٹونکا میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر پر چل رہا تنازعہ ماہی گیروں کی طرف سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد کچھ دنوں سے سرد پڑا ہوا تھا ۔ مگر بندرگاہ سے رابطہ کے لئے ساحلی کنارے سے سڑک تعمیر کا کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کے بعد اس میں دوبارہ گرمی آگئی ہے ۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 21:08:14
مدرسہ مفتاح العلوم کے ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں ناماّ ناڈا۔وکوٹا بیندور اور ناخدا ویلفیئر ایسو سی ایشن شیرور کی جانب سے بیندور تعلقہ سطح پر ایس ایس ایل سی اور پی یو سی امتحانات میں امتیازی نمبر پانے والے طلبہ کی تہنیت کرنے کے علاوہ اگلی تعلیمی زندگی کے لئے اُن کی رہنمائی کی گئی ۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 20:59:41
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے منگل کوکہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹھیک کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی عوام کے مفاد میں نہیں بلکہ سرمایہ داروں کے مفاد میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی نے قومی اثاثوں کی بڑے پیمانے پر فروخت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جسے کانگریس نے 70 سالوں میں تعمیر کرنے میں مددکی تھی۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 20:52:50
ارکان پارلیمنٹ اورایم ایل اے کے خلاف فوجداری مقدمات کے ابتدائی مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے سی بی آئی اور ای ڈی پرمقدمے کی سماعت میں تاخیر پر سخت تنقید کی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنانے کہا کہ کیس 15-20 سال سے زیر التواہے۔ یہ ایجنسیاں کچھ نہیں کر رہی ہیں۔ خاص طور پر ای ڈی صرف جائیداد ضبط کر رہا ہے۔ َیہاں تک کہ کئی معاملات میں چارج شیٹ داخل نہیں کی گئی۔ مقدمات کو اس طرح لٹکا کر
View more
Wed, 25 Aug 2021 20:01:58
خطرناک زہریلا سانپ کاٹنے کے بعد تقریباً جان سے ہاتھ دھونے والی خاتون میں اُس وقت جان آگئی جب بھٹکل سرکاری اسپتال کے ڈاکٹروں نے خاتون کو بچانے میں اپنی پوری طاقت جھونک دی۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 18:41:34
گیارہ سال کے طویل وقفہ کے بعد خصوصی مکوکا عدالت نے عرس البلاد ممبئی کے تین مختلف مقامات پر ہوئے بم دھماکہ معاملہ بنام 13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں احمد سدی باپا، آفاق لنکا اور صدام حسین سمیت گیارہ ملزمین کے خلاف فرد جرم عائد کردیا ہے یعنی کے چارجس فریم کردیاہے۔ جس کے ساتھ ہی جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے بتایا ہے کہ ہمار ے وکلاء ٹرائل چل
View more
Wed, 25 Aug 2021 17:42:10
مرکزی وزیر نارائن رانے کو منگل کے روز گرفتار کر لیا گیا، البتہ کچھ ہی گھنٹوں میں انہیں ضمانت پر رہا بھی کردیا گیا، ایک طرف ریاستی حکومت کی جانب سے مرکزی وزیر کو گرفتار کئے جانے پر بحث چھڑ گئی ہے تو وہیں دوسری طرف مرکزی وزیر نارائن رانے کے مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے کے خلاف بدزبانی کے بعد مہاراشٹرا کے مختلف حصوں میں بی جے پی دفاتر پر حملے کئے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ می
View more
Wed, 25 Aug 2021 12:36:59
سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کوبراہِ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے اور اس ضمن میں نئی رہ نما ہدایات جاری کردی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy