Thu, 26 Aug 2021 12:08:55
افغانستان میں طالبان کے قابض ہونے کے بعد میڈیا میں خوفزدہ کرنے والی کئی خبریں سامنے آ رہی ہیں، جن میں افغانی باشندوں کی دہشت کے بارے میں خصوصی طور پر بتایا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 12:02:08
کولشیکر اور پڈیل کے درمیان ریلوے ٹریکس میں بعض جگہ شگاف نظر آنے کے بعد کل 25 اگست کو اس روٹ پر ٹرینوں کی آمد ورفت روک لی گئی جبکہ ایک ٹرین کو منسوخ کردیا گیا ۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 11:59:15
اپنے کرایہ کے مکان میں رہنے والی خاتون کی 8 سالہ بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی اور عصمت دری کی کوشش کرنے کے الزام میں پانڈیشور پولیس نے مالک مکان کو گرفتار کرلیا ۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 00:16:19
یوگی حکومت میں ایک بار پھر بھیڑ کا تشدد منظر عام پر آیا ہے۔ بریلی میں بھیڑ کے تشدد کے ایک نئے معاملے میں مسلم نوجوان ساحل کو اس کے بالوں سے گھسیٹا گیا، بے رحمی سے پٹائی کی گئی، اور اور پھر اس کے پیروں کو باندھ دیا گیا تاکہ وہ چوری کی بات قبول کر لے۔ واقعہ منگل کی دوپہر بس اڈے پر پیش آیا اور اس کی ویڈیو بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 00:13:53
شیو سینا نے بدھ کو مرکزی وزیر برائے مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت نارائن رانے کی مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے خلاف متنازعہ ریمارکس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نارائن رانے نے مرکزی حکومت کا سر شرم کے مارے جھکا دیا ہے۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 00:11:16
ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے کے خلاف زیر التواء فوجداری مقدمات کے اعداد و شمار کو ’شرمناک اور مایوس کن‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ ان کے خلاف زیر التوا مقدمات کی سماعت کو تیز کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 00:08:24
سپریم کورٹ نے انڈین پولیس سروس کے سینئر افسر راکیش استھانہ کی دہلی پولیس کمشنرکے عہدہ پر تقرری کئے جانے کے فیصلہ کے خلاف عرضی داخل کرنے والی تنظیم کو دہلی ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا۔ ساتھ ہی ہائی کورٹ کو دو ہفتہ کے اندر معاملہ کو نمٹانے کا بھی حکم دیا۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 00:04:11
ملک میں آزادی کے بعد سے جاری فرقہ وارانہ فسادات کو ملک کے لئے خطرناک قرار دیتے ہوئے جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جس طرح ملک میں فرقہ پرستی سر اٹھا رہی ہے وہ بہت خطرناک ہے، اگر یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو اس کا خطرناک منظر ملک دیکھے گا۔ یہ بات انہوں نے مظفرنگر کے باغوانوالی میں مظفرنگر فسادات کے متاثرین کو مکانات کی چابیاں تقسیم کرتے ہوئے کہی۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 23:57:30
اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں بلاک پرمکھ انتخاب میں ہوئے ہنگامے کی وجہ سے بی جے پی ضلع صدر کو ہٹائے جانے کے بعد سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy