Fri, 27 Aug 2021 00:09:27
اتر پردیش کی یوگی حکومت کو 26 اگست کے روز ایک بار پھر ڈاکٹر کفیل خان کے تعلق سے اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب الٰہ آباد ہائی کورٹ ڈاکٹر کفیل کو سی اے اے مخالف بیان معاملہ میں راحت دینے کا فیصلہ سنایا۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 00:02:51
مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف ایک طرف شیوسینا لیڈروں کی ناراضگی عروج پر ہے، اور دوسری طرف وشو ہندو سینا کے ایک لیڈر نے ان کا سر قلم کرنے والے کو 51 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر کے ہلچل مچا دی ہے۔ وشو ہندو سینا سربراہ ارون پاٹھک نے سوشل میڈیا پر یہ متنازعہ اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ بالا صاحب ٹھاکرے کے بیٹے ادھو ٹھاکرے پر نارائن رانے نے جو حملہ کیا ہے وہ ناقابل قبول ہے۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 23:59:23
سپریم کورٹ نے ایک معطل آئی پی ایس افسر کو گرفتاری سے تحفظ فراہم کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ حکومت بدلنے پر ملک سے غداری کے معاملے دائر کرنا ایک ’پریشان کرنے والی روش‘ ہے۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 23:56:45
کانگریس کی اتر پردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج گنے کی قیمتوں کے سلسلے میں یوگی حکومت پر ایک بار پھر حملہ کیا اور کہا کہ بی جے پی حکومت گنے کی قیمت نہ بڑھا کر کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 23:54:01
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے مسلسل بڑھ رہے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صرف ملک کی جائیداد فروخت کرنے میں مصروف ہے اور اسے لوگوں کو کورونا سے بچانے کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 23:51:25
یوتھ کانگریس نے نجی شعبے کو عوامی اثاثوں میں شراکت دار بنانے کے مودی حکومت کے منصوبے کے خلاف جمعرات کو یہاں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قومی اثاثوں کو اپنے دوستوں کے حوالے کر رہی ہے۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 23:48:19
کانگریس نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، لہٰذا پارٹی اس مسئلے پر حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 23:45:01
بلاسپور ہائی کورٹ نے آج فیصلہ دیاہے کہ قانونی طور پر شادی شدہ بیوی کے ساتھ شوہرکی جانب سے جنسی تعلقات یا کوئی بھی جنسی عمل ، چاہے وہ طاقت سے ہو یا اس کی مرضی کے خلاف ہو،عصمت دری نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy