Tue, 24 Aug 2021 11:23:50
ریاست بھر میں کورونا وائرس کے خوف سے ڈیڑھ سال پہلے بند ہو نے والے اسکولس پیر سے دوبارہ کھل گئے۔9ویں تا 12ویں جماعت کے طلباء کے لئے باقاعدہ کلاسس کی شروعات کی گئی۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 11:17:47
سپریم کورٹ نے کسانوں کے دھرنے کی وجہ سے دہلی-یوپی سرحد پر سڑک بند کرنے کے خلاف دائردرخواست پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر ایک بارپھرسوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 11:12:24
بہار کے بھاگلپور میں واقع مہیلا کالج کے ایک نوٹیفکیشن نے اس کو بحث میں لا دیا ہے۔ بھا گلپور کے وقار اور واحد مہیلا کالج ’سندر وتی مہیلا مہا ودیالیہ ‘ ( ایس ایم کالج ) میں ایک نوٹیفکیشن جاری ہواہے ۔ اس میں بال کھول کر آنے کی ممانعت ہے ، جس سے طالبات نے طالبان کے شرعیہ قانون جیسا بتاتے ہوئے اس کی مخالفت کی ہیں۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 11:08:07
ملک میں لگاتار مذہبی انتشار پھیلارہے لوگوں کا شکار اس بار ایک چوڑی بیچنے والا ہوا ہے۔ مدھیہ پردیش کے اندور میں چوڑیاں بیچنے والے ایک شخص کو کچھ لوگوں نے بری طرح پیٹا ہے جس کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 11:05:42
کورونا کے کم ہوتے اثرات کے دوران تیسری لہر کے تعلق سے ماہرین کی متضادرائیں سامنے آرہی ہیں،جس سے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتاجارہاہے۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 00:05:28
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو سٹی پولیس کونظام الدین مرکز کے رہائشی حصے کی چابیاں وہاں کے مکینوں کے حوالے کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 00:03:05
آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے پی ایم مودی اور سی ایم نتیش کمار کے ساتھ ذات پرمبنی مردم شماری کے معاملے پرملاقات کی۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 00:00:20
کنٹرولر اور آڈیٹر جنرل(سی اے جی)کی رپورٹ کی بنیاد پر ، عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر سال 2019 میں الہ آبادمیں منعقد ہونے والے کمبھ میلے میں بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 23:57:49
مشرقی بنگلوروتشددکیس میںسپریم کورٹ سے سابق میئر سمپت راج اور سابق کونسلر عبدالرقیب نے ذاکر کو راحت دی۔ سپریم کورٹ نے 12 اگست 2020 کے ایک کیس میں ان دونوں کو ضمانت دینے کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست خارج کر دی ہے جس کے بعددونوں کی ضمانت برقرار رہے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy