Sat, 04 Sep 2021 23:48:09
آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ کرناٹک ریاست کے بنگلورو ضلع میں 107 سے بھی زائد زبانیں بولی جاتی ہیں۔ اس کا پتہ سال 2011 کی مردم شماری کے تازہ تجزیہ میں چلا ہے۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 23:45:37
چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنّا کی قیادت والے سپریم کورٹ کالجیم نے ایک حیرت انگیز فیصلہ کے تحت الٰہ آباد، راجستھان اور کلکتہ سمیت 12 ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرری کے لیے ایک بار میں 68 ناموں کی سفارش کر دی ہے۔ ان ہائی کورٹس میں ججوں کی کافی کمی محسوس کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 23:43:23
کروڑوں روپے کے اخراجات سے تعمیر کردہ منی ودھان سودھا کی خوب صورت اور جدید سہولتوں سے آراستہ عمارت میں عوام کے لئے ریوینیو ڈپارٹمنٹ سے متعلقہ خدمات فراہم کرنے کا ذریعہ محض ایک 'کھڑکی' تک محدود کردیا گیا ہے جس پر عوام سخت بیزاری اور بے اطمینانی کا اظہار کررہے ہیں ۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 20:37:47
امسال یوم اساتذہ کے موقع پر بہترین ٹیچر کا ایوارڈ دینے کے لئے ضلع شمالی کینرا سے کسی بھی ٹیچر کا نام تجویز نہ کیے جانے پر سوال اٹھاتے ہوئے سماجی کارکن رویندرا نائک نے ضلع انچارج وزیر شیورام ہیبار سے پوچھا ہے کہ کیا ضلع میں ریاستی ایوارڈ کا حقدار بننے لائق ایک بھی ٹیچر نہیں ہے ؟
View more
Sat, 04 Sep 2021 16:55:46
خصوصی کوٹہ کے تحت محکمہ پولیس میں ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے وصول کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 16:48:50
شراوتی ندی اور سمندر کے سنگم والے علاقے میں گنگولی سے تعلق رکھنے والی ایک ماہی گیر کشتی غرقاب ہوگئی جس کی وجہ سے کشتی کے مالک شیورام شیریان کو بھاری نقصان ہونے کی خبر ہے ۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 16:45:57
ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن نے بلدیہ چیف افسران اور تحصیلداروں کو ہدایت دی ہے کہ پیدائش اوراموات کی تفصیلات کا اندراج صد فی صد ای-جنم سافٹ ویئر سے ہی کیا جائے ۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 00:27:43
اتر پردیش میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ بی جے پی کی طرف سے یہ اشارے دئیے گئے ہیں کہ وہ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں انتخابات میں اترے گی۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 00:24:43
ریاست میں ہوا بی جے پی حکومت کے خلاف طوفان بنتی جارہی ہے۔ مہنگائی کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا ، بے روزگاری حکومت کے لیے مہنگی ثابت ہو رہی ہے۔ اس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy