Sat, 04 Sep 2021 00:12:55
جمعہ کے روز 81 گاؤں کے کسان اپنے مطالبات کو لے کر نوئیڈا اتھارٹی پر دھرنا دینے پہنچے، لیکن پہلے سے ہی تعینات پولیس نے انھیں ہرولا گاؤں کے پاس گھیر لیا اور کم و بیش 125 کسانوں اور کسان لیڈروں کو گرفتار کر کے انھیں پولیس لائن بھیج دیا گیا۔
View more
Sat, 04 Sep 2021 00:10:47
کانگریس نے سینئر رہنما ویرپّا موئیلی کی قیادت میں ذات پر مبنی مردم شماری سے متعلق امور کے مطالعہ کے لیے پارٹی کی سات رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
View more
Fri, 03 Sep 2021 23:57:27
دوسرے تعلیمی اداروں کی طرح آیورویدیک کالج میں طلباء کے لئے کووڈ ویکسینیشن لازمی کیے جانے کے خلاف ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی ( پی آئی ایل) داخل کی گئی تھی جس پر تبصرہ کرتے ہوئے عدالت نے حکم دیا کہ ویکسینیشن لگانے کے بعد ہی طلباء اپنی کلاسس میں شامل ہوں ۔
View more
Fri, 03 Sep 2021 23:47:09
ناوورا میں اسکوٹر اور جیپ کے درمیان پیش آئے تصادم کی وجہ سے اسی گاوں کا رہنے والا عباس نامی 60 سالہ شخص فوت ہوگیا ۔
View more
Fri, 03 Sep 2021 18:08:39
حکومت کرناٹکا کے چیف سیکریٹری پی روی کمار کی طرف سے جاری ایک وضاحتی سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی سرکاری پروگرام یا اسکیم کے ساتھ ویکسینیشن کو جوڑا نہیں گیا ہے ۔اور یہ جو "نو ویکسین - نو راشن" کی بات عام ہوئی ہے وہ سراسر بے بنیاد ہے ۔
View more
Fri, 03 Sep 2021 17:18:26
سپریم کورٹ نے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کو نظرانداز کر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کی تقرری کی اجازت سے متعلق مغربی بنگال کی عرضی جمعہ کے روز مسترد کر دی۔
View more
Fri, 03 Sep 2021 17:15:15
مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بے روزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حال ہی میں سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی کے اعداد و شمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگست کے مہینے میں لاکھوں لوگوں نے اپنی ملازمتیں کھو دی ہیں۔ اب اس معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے طنز کرتے ہوئے مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔
View more
Fri, 03 Sep 2021 17:13:01
ملک بھر میں کووڈ-19 کے سبب جان گنوانے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ فراہم کرنے اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی پالیسی وضع کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد نہ کرنے پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے تئیں ناخوشی کیا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy