Thu, 02 Sep 2021 18:36:32
نیشنل ہائی وے تلپاڈی کے بی سی روڈ پر بائک پر سوار دو نوجوان اس وقت شدید زخمی ہوگئے جب ایک لاری ان کی بائک سے ٹکرا گئی ۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:19:59
برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب طالبان قیادت سے مذاکرات کے لیے قطر روانہ ہوگئے ہیں۔برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب افغان طالبان سے بات چیت کے لیے قطر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ طالبان قیادت سے ملاقات کریں گے اور افغانستان میں موجود برطانوی شہریوں اور برطانوی افواج کے ساتھ مترج کا کام کرنے والے افغان شہریوں کے انخلا پر مذاکرات کیے جائیں گے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:18:05
امریکہ میں چینی سفیر چھن گانگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کو غلط فہمی، بدگمانی، تنازعے یا محاذ آرائی کی راہ پر نہیں چلنا چاہئے جبکہ چین امریکہ تعلقات کے حوالے سے غلط تصورات مضحکہ خیز اور خطرناک ہیں۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:15:31
امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہو گیا۔ افغان جنگ کے خاتمہ کا فیصلہ میں نے کیا۔ افغانستان سے انخلاء خطرناک چیلنج تھا۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:07:40
کچھ ریاستوں میں بی جے پی کی اپنی ساتھی پارٹیوں کے ساتھ رسہ کشی جاری ہے، تو کچھ ریاستوں میں پارٹی کے اندر ہی ہلچل مچی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:04:45
ملک کے کئی علاقے ان دنوں سیلاب سے بری طرح متاثر ہیں۔ بہار میں بھی سیلاب نے کافی تباہی مچائی ہے۔ ریاست کے سمستی پور میں سیلاب کے پانی کی وجہ سے ریل آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:02:42
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے پر سخت حملہ کرنے کے ایک دن بعد ، پارٹی کی اتر پردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ گنا کسانوں کا پیسہ تین سال سے نہیں بڑھا ہے لیکن ایل پی جی سلینڈروں کی قیمتوں میں ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 17:59:46
مرکز نظام الدین اور تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا میں چلائی گئی خبروں کے تعلق سے عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ میڈیا کے ایک گروہ کی خبریں منافرت سے پر تھیں اور اس سب پر لگام لگنی چاہیئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy