Fri, 03 Sep 2021 15:36:52
بھٹکل کے متحرک سماجی کارکن، اسداللہ کے فاونڈر ممبر اور سعودی عربیہ کے دمام ، جبیل اور الخوبر کے بھٹکلی عوام پر مشتمل (منطقۃ الشرقیہ) جماعت کے سرگرم رکن وصی اللہ نائطے ( 44) بدھ یکم ستمبر کو انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اسی شام بعد نماز عصر ان کی نماز جنازہ بھٹکل جامع مسجد میں ادا کی گئی اور پرانے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ جنازے میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کرتےہوئے اس متح
View more
Thu, 02 Sep 2021 23:59:23
جنتر منتر اشتعال انگیز نعرے بازی کیس میں ملزم پنکی چودھری کوپٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 23:56:19
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی دفتر راجیو بھون میں منعقد ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے سابق رکن اسمبلی الکا لامبا نے آج مرکز کی مودی حکومت اور دہلی کی کیجریوال حکومت کو راجدھانی میں لگاتار پیش آ رہے عصمت دری کے واقعات کو لے کر سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 23:49:40
رسوئی گیس، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف خواتین اور یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے جمعرات کو یہاں احتجاج کیا اور حکومت سے تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فوری طور پرکم کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 23:46:24
اتر پردیش کے کچھ شہروں میں سینکڑوں بچے پراسرار بخار کی زد میں ہیں۔ اچانک بخار اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ سانسیں تھمنے لگتی ہیں۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 23:42:56
کسی بھی دفتر میں ’سر‘ اور ’میڈم‘ کے القاب سے پکارے جانے کی روایت عام ہے، یکن کیرالہ کے شمالی ضلع پلکڑ واقع ماتھر گرام پنچایت نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے دفتر میں ’سر‘ اور ’میڈم‘ جیسے الفاظ کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 23:40:10
زرعی قوانین کے خلاف زور و شور سے مہم چلا رہے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ہریانہ واقع کرنال میں کسانوں پر پولیس لاٹھی چارج کے بعد بی جے پی حکومت پر حملہ مزید تیز کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy