Mon, 20 Dec 2021 10:53:48
جس کسی پر بھی ظلم ہوتا ہے، اس کے خلاف آوازاٹھانی چاہیے - جو لوگ دستور کو نہیں مانتے اور اسے تبدیل کرنا چاہتے ہیں کیا اس میں ایک ہی معاملہ کیلئے دو الگ الگ قانون ہوسکتے ہیں - ہوس اقتدار کی خاطر ملک کو فرقہ وارانہ آگ میں جھونکا جارہاہے - اس پر سب کو غور اور تفکر کرنا چاہیے -
View more
Sun, 19 Dec 2021 20:54:35
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کی بڑی بہن یاسمین وانکھیڈے نے ممبئی کی مقامی اندھیری عدالت میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور ریاستی کابینہ کے وزیر نواب ملک کے خلاف سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن انٹرویوز پر ان کے خلاف ہتک آمیز کلمات ادا کرنے کے معاملے میں مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 20:47:19
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ 89 ممالک میں اومیکرون قسم کی شناخت کی گئی ہے اور یہ ان جگہوں پر ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے جہاں انفیکشن بڑے پیمانے پر پھیل رہا ہے۔ نیز اس کے معاملے ڈیڑھ سے تین دن میں دوگنے ہو جاتے ہیں۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 20:34:41
کانگریس نے آسام کے وزیراعلی ہیمنت وشوا سرما کے خاندان پر سو کروڑ روپے سے زیادہ کی زمین کے گھپلے میں شامل ہونے کا الزام لگاتے ہوئے معاملے کی سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں جانچ کرنے اور وزیراعلی کو فوری طور پر برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 20:29:01
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ میڈیا میں کچھ لوگ صرف ایک شخص کا چہرہ دکھاتے ہیں اور اپوزیشن کی آواز کو دباتے ہیں۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 17:44:17
پرائیویٹ طور پر میٹرک امتحان دینے والے قریب 35 طلبہ کو امتحانی فارم نہیں ملا تو انہوں نے بھٹکل کے جے ڈی ایس قائد اورقومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے اہم ذمہ دار جناب عنایت اللہ شاہ بندری کو واقعے کی جانکاری دی جن کی مداخلت کے بعد اب معاملہ سلجھتا نظر آرہا ہے۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 17:16:29
مینگلور سے قریب 85 کلو میٹر ضلع دکشن کنڑا کے سولیا میں گھر کی دیوار گرجانے سے اُس میں دب کر دو خواتین کی موت واقع ہوگئی۔ واردات سولیا تعلقہ کے کریمبیلا میں اتوار کو پیش آئی۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 13:34:31
بیلگاوی میں جمعہ کی رات مہاراشٹرا یکی کرن (ایم ای ایس) کے شر پسندوں کی طرف سے سنگ باری اور سنگولی رائنا کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 27 افراد کو گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کرنے کے بعد 14 دنوں تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 19 Dec 2021 13:16:42
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی سکریٹری اور ترجمان راجیو رائے نے اتوار کو کہا کہ کل سے ان کی رہائش گاہ پر 16 گھنٹے تک انکم ٹیکس محکمہ کے چھاپوں میں 17 ہزار روپے ملے ہیں۔ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے اس چھاپے کو سیاسی طور پر محرک قرار دیتے ہوئے مسٹر رائے نے حکومت کو نصیحت کی کہ ’’جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں وہ دوسروں کے گھروں پر پتھر نہ پھینکتے‘‘۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy