Mon, 20 Dec 2021 12:44:09
ایم بی بی ایس کورس مکمل کرنے کے بعد شہر کے ایک ہاسپٹل میں انٹرشپ کر رہی ڈاکٹر ویشالی گائیکواڈ (25 سال) نے اپنے اپارٹمنٹ میں خود کشی کرلی ۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 12:25:16
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے سمسی کی شراوتی ندی میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش آج پیر کو ہیرانگڈی کے قریب برآمد کرلی گئی ہے، وہ 18 ڈسمبر سنیچر کی دوپہر کو ندی میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگیا تھا اور اُسی دن سے اُس کی تلاش جاری تھی، یاد رہے کہ واردات کے دوران اس کے ایک ساتھی کو بچالیا گیا تھا۔ واردات ہوناور سے قریب 25 کلو میٹر دور سمسی اور اُپّنی کے درمیان شراوتی ندی میں سنیچر دوپہر کو پیش
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:44:42
شہر کے پو لیس کمشنر کمل پنت نے کہا کہ شہر کے سیانکی تالاب کے احاطہ میں موجود چھتراپتی شیواجی کے مجسمہ کی تو ہین کے پیش نظر شہر بھر میں موجود مجسموں کو تحفظ فراہم کیا جا ئے گا۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:36:21
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکنڈری تعلیم بی، سی، ناگیش نے کہا کہ مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کی سہولت کی خاطر بنگلورو میں ”پستکا سودھا“ تعمیر کرنے کے سلسلہ میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ تبادلہئ خیال کیاجائے گا۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:30:40
سندرم کلیٹن لمیٹیڈ اور ٹی وی ایس موٹر کمپنی کا سماجی خدمات کا شعبہ سرینواس سرویس ٹرسٹ(ایس ایس ٹی) نے اپنی خدمات کو آگے بڑھاتے ہو ئے شیروں کی گنتی (سنس) کے کام میں تعاون کرتے ہو ئے 20 عدد سرچ لائٹس،100عددفینکس ٹی آر16سرچ لائٹس،25کیمرہ ٹریپس،12عدد جی ایس میموری کارڈس، 360رین کوٹ عملہ کے لئے،پروجکٹر اور دیگر آلات فراہم کئے ہیں۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:24:54
بیرونی ممالک سے جمعہ کی صبح شہر کے کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈہ پہنچے8مسافروں میں کووڈ کی تصدیق ہو ئی ہے۔ ابتک بیرونی ممالک سے شہر پہنچنے والے 23مسافروں کی کووڈ ٹسٹ رپورٹ پازیٹیو پا ئی گئی ہے۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:20:21
سابق ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ بیلگاوی میں کنڑیگاؤں کی جائیدادوں پر ایم ای ایس کے غنڈوں کی جانب سے کئے گئے حملے صرف کنڑیگا پر ہی نہیں ملک کے ساتھ غداری ہے۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:16:12
کرناٹک میں وزیر اعلیٰ کے عہدے سے بی ایس ایڈی یورپا کی بے دخلی اور ان کے دست راست بسوراج بومئی کے تقرر کو ابھی چند ماہ بھی نہیں گزرے ہیں کہ ایک بار پھر کرناٹک میں وزیر اعلیٰ کوبدلے جانے کے متعلق قیاس آرائی دن بدن شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 20 Dec 2021 11:12:16
کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے خواتین کی باختیاری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کی اصل باختیاری یہ ہے کہ ان کو تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہوئے ایسا سماجی ڈھانچہ فراہم کیا جائے جس سے وہ احترام کی زندگی گذار سکیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy