Tue, 21 Dec 2021 20:22:13
کینیگولی کے قریب مورو کاویری کے مقام پر رہائشی عمارت میں چھتہ بنائی ہوئی بڑی بڑی شہد کی مکھیاں بھڑک اٹھیں اور اچانک دو پہیہ گاڑی سواروں اور پیدل چلنے والوں پر حملہ آور ہوگئیں ۔ جس کی وجہ سے 8 افراد زخمی ہوگئے اور انہیں علاج کے لئے کینیگولی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 20:18:08
وکالت کا کورس کررہی طالبہ نے جس ایڈوکیٹ پر انٹرشپ کے دوران جنسی ہراسانی کرنے کا الزام لگایا تھا بالآخر اس ایڈوکیٹ نے عدالت میں خود سپردگی کردی جس کے بعد اسے 4 دن کی پولیس کسٹڈی میں دے دیا گیا ۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 13:05:34
حزب اختلاف کی شدید مخالفت کے درمیان منگل کے روز دو اہم بلوں کے منظور ہونے کے بعد بی جے پی نے راجیہ سبھا میں اپنی پارٹی کے اراکین اسمبلی کو ایوان میں موجود رہنے کے لیے وہپ جاری کیا ہے۔ وزیر قانون کرن رجیجو نے کہا کہ انتخابی قوانین (ترمیمی) بل، 2021 عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 میں ترمیم کے بل اور عوامی نمائندگی ایکٹ، 1951 کو مدنظر رکھا جانا چاہیے۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 12:09:38
لکھیم پور کھیری معاملے میں وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے حوالہ سے پارلیمنٹ سے سڑک تک ہنگامہ ہو رہا ہے۔ حزب اختلاف استعفے مانگ رہی ہے لیکن ملک کی سلامتی کی ذمہ داری لینے والے ٹینی کا 6 دن سے کوئی سراغ نہیں ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتیں ٹینی کے استعفی کے مطالبہ پر آج بھی پارلیمنٹ میں مارچ نکالنے جا رہی ہیں۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 12:02:21
یہاں طلب کردہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی میڈیا اینڈ کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ کے کو چیرمین وی آر سدرشن نے بتایا کہ 9جنوری 2022ء کو میکے داٹو پراجیکٹ پر عمل کرنے کا مطالبہ کو لے کر کانگریس پارٹی کی جانب سے پدیاترا نکالی جائے گی۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 11:44:36
نارتھ ڈویژن پو لیس نے منشیات دھندہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کر تے ہو ئے اس میں ملوث 6افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 10کلو225گرام گانجہ ضبط کیا ہے۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 11:40:55
یلگاوی کے سورنا سودھا میں جاری اسمبلی اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن پارٹیوں کی طر ف سے جہاں بیلگاوی میں سرکاری وعوامی املاک کو مہاراشٹرا ایکی کرن سمیتی (ایم ای ایس) کی حرکتوں کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد پیش
View more
Tue, 21 Dec 2021 11:19:22
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حد بندی کمیشن کا قیام جموں و کشمیر کے لوگوں کو مذہبی و علاقائی خطوط پر منقسم کرکے بی جے پی کے سیاسی مفادات کی تکمیل کیلئے عمل میں لایا گیا۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 11:12:04
پنجاب کانگریس کی اندرون خانہ لڑائی ختم نہیں ہو رہی ہے۔ اب کانگریس کے سینئر لیڈر اور تکنیکی تعلیم کے وزیر رانا گرجیت سنگھ نے پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سدھو پر پارٹی کے اندر تقسیم کی کوشش کرنے اور پرانے کانگریسیوں کی وفاداری پر سوال اٹھانے پرتنقید کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy