Wed, 22 Dec 2021 21:10:45
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس جو 29 نومبر کو شروع ہوا تھا، آج مقررہ تاریخ سے پہلے ہی ختم ہوگیا اور دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 21:05:37
ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) کی قومی جنرل سکریٹری محترمہ یاسمین اسلام نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مرکزی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کی ہے جس میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 18سے بڑھا کر 21سال کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 20:38:25
مدھیہ پردیش میں ہونے والے پنچایت الیکشن میں دیگر پسماندہ طبقہ (او بی سی) ریزرویشن کے ایشو پر کانگریس کے مطالبہ کے آگے بی جے پی حکومت کو جھکنا پڑ گیا ہے۔ کانگریس کی کوششوں کا ہی نتیجہ ہے کہ شیوراج حکومت آپسی اتفاق سے او بی سی ریزرویشن کے مسئلہ پر سپریم کورٹ جانے کو تیار ہوئی ہے۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 20:34:10
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے ذریعہ ’لڑکی ہوں، لڑ سکتی ہوں‘ مہم شروع کرنے، اور آئندہ اسمبلی انتخاب میں خواتین سے متعلق کئی اہم اقدام کیے جانے کے بعد ریاست میں خواتین کا رجحان کانگریس کی طرف تیزی کے ساتھ بڑھا ہے۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 20:30:52
کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی اصلاحات سے متعلق بل بغیر بحث کے منظور کروا کر زراعت کے قوانین جیسا ایک اور کالا قانون لائی ہے، جس سے ملک کے لاکھوں رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم ہوجائیں گے۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 20:26:39
راجستھان میں صحافیوں کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ یہ فیصلہ گزشتہ وز وزیر اعلی اشوک گہلوت کی صدارت میں وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر منعقدہ اطلاعات اور رابطہ عامہ کے محکمہ کی ایک جائزہ میٹنگ میں کیا گیا۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 20:23:23
کورونا کی تباہ کارروائیوں سے نبردآزما ہندوستان میں اب نئے ویرینٹ اومیکرون کا خطرہ گہراتا جا رہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا ٹیکہ کاری پر تیزی سے کام ہو رہا ہے جبکہ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ملک میں کورونا ٹیکہ کاری کی سست رفتار پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 20:20:14
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں واقع پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے دفتر میں آج لوک سبھا اراکین کے ساتھ ریاست وار میٹنگ کی اور کہا کہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں جو قومی سطح کے امور اٹھائے گئے ہیں انہیں اپنے علاقہ کے عوام تک پہنچانے کا کام کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy