Wed, 22 Dec 2021 11:26:48
متحدہ عرب امارات میں ممتاز ہندوستانی کاروباری اور مخیر ڈاکٹر پی اے ابراہیم حاجی کا جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرلا میں انتقال ہوگیا-
View more
Wed, 22 Dec 2021 11:14:15
کانگریس، ڈی ایم کے، شیوسینا، سماج وادی پارٹی اور ٹی ایم سی سمیت بڑی اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے منگل کو ایک مرتبہ پھر راجیہ سبھا سے معطل شدہ اراکین کی معطلی واپس لینے کے مطالبہ پر پارلیمنٹ ہائوس سے وجے چوک تک مارچ کیا۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 10:58:04
کرناٹک میں بی جے پی حکومت نے اپنے ہندوتوا ایجنڈا پر عمل جاری رکھتے ہوئے منگل کے روز ریاستی اسمبلی میں انسداد تبدیلی مذہب بل کافی جلد بازی میں پیش کردیا-
View more
Wed, 22 Dec 2021 10:51:32
ازدواج اطفال پر پابندی(ترمیمی)بل، جس میں لڑکی کی شادی کے قابل عمر کو 18 سے بڑھا کر 21 سال کرنے کی پابندی لگائی گئی ہے،اسے منگل کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا، جس کے بعد اسے جانچ کے لئے پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا-
View more
Wed, 22 Dec 2021 10:45:50
کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون پہلے دریافت ہونے والے ڈیلٹا ویرینٹ سے تین گنا زیادہ متعدی ثابت ہوا ہے یعنی اس کے پھیلنے کے امکانات ڈیلٹا ویرینٹ سے تین گنا زیادہ ہیں۔ مرکزی حکومت نے ریاستوں کو اومیکرن کے تئیں آگاہ کرتے ہوئے احتیاطی اقدامات لینے کی صلاح دی گئی ہے۔ چنئی، ممبئی جیسے کئی بڑے شہروں میں کرسمس اور نئے سال کے جشن کے پیش نظر بھیڑ کم جمع ہوں اس کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 22:06:46
دینی ، علمی اور تحریکی حلقوں میں یہ خبر بہت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ ممتاز اور نام ور عالم دین مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ کا گزشتہ شب 1:15 بجے انتقال ہوگیا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون _
View more
Tue, 21 Dec 2021 21:51:16
لکھیم پور کھیری تشدد کے سلسلے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے استعفیٰ اور کچھ دیگر مسائل پر منگل کو لوک سبھا میں کانگریس سمیت کچھ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ہنگامہ آرائی جاری رکھی۔
View more
Tue, 21 Dec 2021 21:48:55
’چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، کاسٹ اینڈ ورکس اکاؤنٹنٹس اینڈ کمپنی سیکریٹریز (ترمیمی) بل، 2021‘ منگل کو پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں غور کے لیے بھیجا گیا۔
View more