Fri, 17 Dec 2021 23:18:19
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی-ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پنکج متھل پر ہندوستان کے آئین کے خلاف بیان دینے کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے انہیں ان کے عہدے سے فوری طور ہٹانے کا مطالبہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے کیا ہے۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:15:42
دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں جمعہ کو ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 342 پر انتہائی خراب زمرے میں رہا۔ اس سے قبل جمعرات کو بھی اے کیو آئی 340 ہونے کے ساتھ انتہائی خراب زمرے میں رہا۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے یہ اطلاع دی۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:11:37
جنوبی افریقہ میں پائے جانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون نے دنیا کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ ہندوستان میں بھی مختلف ریاستوں میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز پائے گئے ہیں۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:09:02
’’راجدھانی دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی قیادت والی حکومت کے ذریعہ کھولے جا رہے شراب کے ٹھیکے نہ صرف غیر قانونی ہیں بلکہ ’ماسٹر پلان 2021‘ کے ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 23:03:13
پنجاب کے سابق وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ اتحاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 22:53:17
کانگریس نے جمعہ کو مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کو برخاست کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسمبلی کے باہر سیاہ غبارے اڑا کر اپنا احتجاج کیا۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 22:47:20
ضلع کے نیامتی تعلقہ کے سولنگا۔شموگہ ہائی وے پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں تین خواتین سمیت چار لوگ ہلاک ہوگئے۔ یہ سبھی ایک کار پر سوار تھے جس کی مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکر ہوگئی تھی۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 22:27:53
اپن انگڈی پولیس اسٹیشن کے پاس پی ایف آئی کی طرف سے پر امن احتجاج کے دوران کیے گئے پولیس لاٹھی چارج کی مذمت اور گرفتار کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پی ایف آئی نے منگلورو کلاک ٹاور کے پاس "ایس پی دفتر چلو" کے عنوان سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Fri, 17 Dec 2021 22:17:49
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ضلعی صدر عبدالمجید نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے پولیس کو چیلنج کیا کہ پی ایف آئی کے کارکنان پر پولیس اسٹیشن پر پتھراو، پولیس افسران پر حملہ ، موٹر گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور تشدد بھڑکانے میں ملوث ہونے کا جو الزام لگایا جارہا ہے اگر اس میں صداقت ہو تو پھر اس معاملہ کی ویڈیو فوٹیج بطور ثبوت پیش کی جائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy