Sat, 19 Feb 2022 11:43:19
کرناٹک میں حجاب کو لے کر جو تنازعہ شروع ہوا تھا، وہ معاملہ کرناٹک ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے ایسے میں مسلمانوں کو مزید اُلجھا کررکھنے اور مسلمانوں کو خوف زدہ کرنے کے لئے مسجدوں سے بلندہونے والی اذان کو لے کر ماحول خراب کرنے کی کوشش شروع کی گئی ہے۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 11:31:59
ریاست کرناٹک کے اُڈپی میں باحجاب طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے اچانک روکنے کے بعد ایک طرف پوری ریاست میں حکومت کرناٹک نے باحجاب خواتین کے لئے کالج کے دروازے بند کردئے ہیں جس کے تعلق سے کرناٹک ہائی کورٹ میں بھی معاملہ زیر سماعت ہے ، وہیں اس معاملے کو لے کر پڑوسی ریاستوں سمیت پورے ملک میں حجاب کو لے کر بے چینی پائی جارہی ہے۔ اس ضمن میں ممبئی میں سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ کی قیادت م
View more
Sat, 19 Feb 2022 11:24:27
انتخابات کے بعد بھی اتراکھنڈ میں سیاسی ماحول گرم ہے۔ کرسی کی خواہش میں سب سے زیادہ پرجوش کانگریس لیڈر ہریش راوت نئے نئے بیانات دے کر پارا گرنے سے بچا رہے ہیں۔ آج، انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی شکست کے خوف سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر سکتی ہے۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 11:20:27
اتر پردیش کے ایودھیا ضلع کی گوسائی گنج اسمبلی سیٹ سے (سماجوادی پارٹی) ایس پی امیدوار ابھے سنگھ اور بی جے پی امیدوار آرتی تیواری کے حامیوں میں شدید جھڑپ ہوئی۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ اور فائرنگ کا الزام عائد کیا تھا۔ اس معاملے میں پولیس نے ایس پی امیدوار ابھے سنگھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق انہیں صبح 4 بجے گھر سے گرفتار کیا گیا۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 11:16:04
پنجاب اسمبلی کے لئے کل ووٹنگ ہونی ہے لیکن اس سے پہلے پنجاب میں خالصتان کو لے کر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سابق رہنما کمار وشواس نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو چیلنج کیا ہے کہ وہ صرف یہ کہہ دیں کہ وہ خالصتان کے خلاف ہیں ۔ دوسری جانب پنجاب کے وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی نے کیجریوال کے علیحدگی پسند تنظیموں کے ساتھ تعلق کی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 18 Feb 2022 21:30:22
ایک طرف کرناٹک ہائی کورٹ کی خصوصی بینچ حجاب معاملہ کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کررہی ہے، وہیں اکثر علاقوں میں باحجاب طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روکنے کا سلسلہ ، پھر طالبات کا کالج کی گیٹ کے باہر احتجاج کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے، ایسے میں احتجاج کررہی باحجاب طالبات کے خلاف ریاست کے ٹمکور میں پہلا ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ طالبات نے جمعہ کو امتناعی احکامات کی خلاف ورزی
View more
Fri, 18 Feb 2022 20:23:17
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ بہار کے سابق چیف منسٹر لالو پرساد یادو پر بی جے پی کی سیاست کے سامنے نہ جھکنے پر حملہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ لالو پرساد کو انصاف ملے گا۔
View more
Fri, 18 Feb 2022 20:18:44
کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب پہننے کا معاملہ روز بروز بڑھتا ہی جارہا ہے ، کہیں طالبات بغیر حجاب پہنے امتحان دینے سے انکار کر دیا تو کہیں طالبات کالج نہ جانے کو ترجیح دیا اب ٹمکورو کے جین پی یو کالج میں لیکچرر کو بغیر حجاب کے پڑھانے کو کہا تو انہوں نے استعفی دے دیا۔
View more
Fri, 18 Feb 2022 20:09:23
آج رنجی ٹرافی 2022 کا دوسرا دن ہے۔ آج بہار کے مڈل آرڈر بلے باز شکیب الغنی نے تاریخ رقم کی۔ وہ ڈیبو فرسٹ کلاس میچ میں ٹرپل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔ میزورم کے خلاف کولکاتہ میں کھیلے جا رہے میچ میں بہار کے شکیب الغنی نے 405 گیندوں پر 341 رنز کی تاریخی اننگز کھیلی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy