Sun, 20 Feb 2022 21:48:41
پنجاب میں 20 فروری کو 8 بجے صبح سے 117 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ بالی ووڈ اداکار سونو سود کی بہن بھی اس بار انتخابی میدان میں اتری ہوئی ہیں۔ اپنی بہن کے حق میں انھوں نے انتخابی تشہیر بھی کی تھی۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 21:44:45
کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم دنیابھر سیر کر آئے لیکن دہلی میں ایک سالوں تک دھرنے پر بیٹھے کسانوں سے انہوں نے ایک بار بھی ملاقات کی ضرورت محسوس نہیں کی۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 21:36:49
اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل انجام پا چکا ہے۔ سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کے آبائی ضلع سیفئی میں بھی آج ووٹنگ ہوئی۔ اکھلیش یادو نے ووٹ بھی دیا اور پھر اس کے لیے جاتے وقت میڈیا اہلکاروں سے بات بھی کی۔ اب الیکشن کمیشن نے میڈیا سے بات کرنے کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کہا ہے۔ اس تعلق سے الیکشن کمیشن نے از خود نوٹس لیا ہے۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 20:12:34
بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کے مینجنگ ڈائرکٹر وسیم کے ایم نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ بھٹکل میں اسکول اور کالجس کے طلبہ کو کرکٹ کی ٹریننگ دینے کے لئے گذشتہ تین سالوں سے قائم بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کو عارضی طور پر بند کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 13:34:20
ریاست کرناٹک کے ضلع اُڈپی سے شروع ہونے والا حجاب معاملہ آج نہ صرف پورے ملک بھر میں بلکہ انٹرنیشنل لیول پر بھی چرچا کا موضوع بن گیا ہے ایسے میں مظلوموں کو قانونی امداد فراہم کرنے والا ادارہ اے پی سی آر (اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس) نے وجئے پور میں ریاستی وزیراعلیٰ کے نام ضلع کے ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ ریاست کے حکام حجاب کو لے کر کرناٹک
View more
Sun, 20 Feb 2022 13:09:25
دیہی علاقوں کے عوام کو اپنے مسائل حل کرنے کے لئے سرکاری دفاتر کے چکر لگانے کی زحمت سے بچانے کے مقصد سے ریاستی حکومت نے سرکاری افسران کے 'دیہات میں قیام' کا جو پروگرام وضع کیا ہے اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی اپیل اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی نے کی ۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 12:38:57
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے ہفتے کے دن الزام لگایا کہ چند خارجی عناصر حجاب معاملے پر اسکولوں اور کالجوں میں پیچیدگی پیدا کررہے ہیں، انہوں نے تفصیلات بتانے سے گریز کرنے سے کہا کہ بات صاف ہے۔ ہائی کورٹ کی عبوری حکم کی تعمیل ہر ایک کو کرنی ہے۔ اس طرح کرنے کے دوران خارجی عناصر ملوث ہورہے ہیں، اسی لئے پیچیدگی پیدا ہورہی ہے۔ اگر یہ خارجی عناصر مداخلت نہ کریں تو تعلیمی اداروں کے انتظامیہ ، پرنسپل ، ٹیچرس
View more
Sun, 20 Feb 2022 12:22:06
باحجاب خواتین کو کالج میں جانے سے روکنے کے لئے شموگہ میں گذشتہ ہفتہ کیسری شال پہن کر بعض شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ہنگامہ برپا کیا تھا اور کالج کے کیمپس میں موجود قومی ترنگا ہٹاکر وہاں بھگوا جھنڈا لہرادیا تھا،بعد میں جب اسکول کی طرف سے بھگوا جھندا ہٹاکر واپس قومی ترنگا لہرا یا گیا تو ریاستی وزیر کے ایس ایشورپا نے بیان دیا تھا کہ مستقبل میں کسی بھی وقت بھگوا جھنڈا قومی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy