Tue, 22 Feb 2022 11:13:53
کالج میں حجاب پر پابندی لگانے کے خلاف ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والی طالبات میں سے ایک حاجرہ شفا کے بھائی سیف (20 سال) پر مبینہ طور پر سنگھ پریوار کے غنڈوں نے حملہ کیا جس کے بعد زخمی سیف کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 11:10:06
حجابی طالبات کو کالج کیمپس میں داخلہ کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے کنداپور سرکاری جونیئر کالج کے شعبہ کامرس سے تعلق رکھنے والی چار طالبات نے کالج گیٹ تک پہنچ کر انٹرنل مارکس کے لئے تیار کیے گئے اسائنمنٹس اپنے پروفیسر کے حوالہ کیے ۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 11:03:30
آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے اب 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کی ہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 10:52:51
شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے انتخابی مہم میں سائیکل کو بم دھماکے سے جوڑنے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ سنجے راوت نے کہا ہے کہ جب بھارتیہ جنتا پارٹی شکست کے دہانے پر ہوتی ہے تو وہ اپوزیشن جماعتوں کو دہشت گردی سے جوڑ دیتی ہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 10:42:24
لالو پرساد یادو کو آج ڈورنڈہ جیل سے جڑے چارہ گھوٹالہ معاملے میں سزا سنائی گئی۔ سی بی آئی کی خصوصی کورٹ نے انھیں پانچ سال قید کی سزا سنائی اور ساتھ ہی ان پر 60 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 00:52:23
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے بارے میں بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (بی جے پی اور آر ایس ایس) کونشانہ بنایاہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 00:47:10
سپریم کورٹ نے ملک بھر میں 10ویں اور 12ویں کے بورڈ کے آف لائن امتحانات منسوخ کرنے کی درخواست کی سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 00:44:14
ریاست کرناٹک میں حجاب کو لے کر ایک طرف مسلمان پریشان ہیں وہیں دوسری طرف شموگہ میں ایک ہندوتوادی نوجوان کے قتل کے بعد وہاں حالات خراب ہوگئے ہیں، ان دونوں واقعات کو لے کر جے ڈی ایس قائد کماراسوامی کا کہنا ہے کہ ریاست میں امن و امان کی اس بگڑتی صورتحال کے لئے بی جے پی اور کانگریس دونوں ذمہ دار ہیں۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 00:29:58
شیموگہ میں اتوار رات کو بجرنگ دل کارکن ہرشا کے نامعلوم لوگوں کے ہاتھوں قتل کی واردات کے بعد ویسے تو پولس نے تین لوگوں کوگرفتار کرلیا ہے، مگر اس قتل کو لے کر شدت پسند تنظیموں کے کارکنوں نے پورے شموگہ میں تشدد برپا کردیا،اور مسلم دکانوں اور مکانوں پر توڑ پھوڑ مچائی، ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر آتشزنی بھی کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy