Tue, 22 Feb 2022 23:36:02
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے چوتھے مرحلہ میں کل یعنی 23 فروری کو 9 اضلاع کی 60 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہے۔ اس مرحلہ میں یوگی حکومت کے کئی وزراء کے ساتھ ہی سبھی پارٹیوں سے کئی بڑے چہرے بھی میدان میں ہیں۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 21:23:29
شیموگہ میں حالات زیر قابو ہیں مگر احتیاطی اقدامات کے طور پر اگلے مزید دو دنوں کے لئے کرفیو میں توسیع دی گئی ہے۔ اس موقع پر ایسٹرن رینج کے ڈی آئی جی مسٹر کے تیاگراجن نے بتایا کہ شموگہ میں حالات نارمل ہورہے ہیں، ہم نے پولس کا مناسب بندوبست کیا ہے جس میں کرناٹک ریزرو پولس فورس کی 20 پلیٹون سمیت ریزرو آرم فورس کو بھی تعینات کیا ہے، ہم نے کل یہاں پولس کا فلیگ مارچ بھی کرایا تاکہ عوام کو
View more
Tue, 22 Feb 2022 21:20:25
ایشورپا اپنے آپ کو ایم ایل اے بنائے رکھنے کیلئے اور کتنے لوگوں کی جان لینگے۔یہ سوال کے پی سی سی کے ترجمان اور سابق رکن اسمبلی کے بی پرسنناکمارنے کیاہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 21:14:35
ہرشاکی میت کے جلوس کے دوران شہرمیں امتناعی احکامات جاری کئے جانے کے باوجود قریب دس تا بارہ ہزار افراد جلوس میں شامل رہے اور پولیس کی تعدادہزاروں میں رہنے کےباوجو د ضلع میں قانونی نظم ونسق بحال رکھنے میں پولیس ناکام رہی اور اس طرح سے ضلع میں امتناعی احکامات کی دھجیائیاں اڑانے میں بھاجپائی لیڈران نے کسی بھی طرح کی کسرنہیں چھوڑی ہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 21:02:45
گجرات کے سابرمتی جیل میں بند زورآور لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے چھوٹے بیٹے علی احمد پر یوپی پولیس نے 25 ہزار روپے کا انعام رکھا ہے۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 20:57:51
یہودی اکثریتی ملک اسرائیل نے پہلی بار اپنے سپریم کورٹ میں کسی مسلم جج کو مستقل طور پر جگہ دی ہے۔ پیر کے روز اسرائیل کے افسران نے کہا کہ خالد کبوب کو سپریم کورٹ میں مستقل جگہ فراہم کی گئی۔ اس سے پہلے کسی بھی مسلم جج کو مستقل طور سے اسرائیلی سپریم کورٹ میں جگہ نہیں دی گئی تھی۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 20:53:44
کرناٹک سے شروع ہونے والا حجاب تنازعہ مختلف ریاستوں کے بعد اب گجرات بھی پہنچ گیا جہاں کے شہر سورت کے ایک اسکول میں گھس کر مسلم طالبات کے حجاب کو لے کر ہنگامہ برپا کردیا۔ بعد میں پولس نے قریب گڑ بڑی مچانے والے 15 کارکنوں کو حراست میں لے کر معاملے پر قابو پالیا۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 20:49:51
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کا آئین ملک میں غیر ملکی فوجی اڈوں کے قیام کی اجازت نہیں دیتا، لیکن اس معاملے کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے اور انہیں ناٹو ممالک کے تربیتی مشن کے نام دیئے گئے ہیں۔ صدر پوتن نے یہ باتیں ٹیلی ویژن پر ہموطنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔
View more
Tue, 22 Feb 2022 20:46:10
یوکرین میں بڑھتے تناؤ کے ماحول کے درمیان اقوام متحدہ یہاں رہ کر کام کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ یوکرین میں تنظیم کے قریب 1500 اہلکار موجود رہیں گے۔ ان میں سے 100 ملک کے مشرقی حصے میں رہ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے منگل کو یہ معلومات دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy