Thu, 24 Feb 2022 11:26:15
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 9 اضلاع کی 59 سیٹوں پر صبح 7 سے 6 بجے تک منعقد ہونے والی ووٹنگ پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہو گئی۔ اس مرحلے میں تقریباً 60.49 فیصد رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دیہی کا استعمال کرتے ہوئے امیدواروں کی انتخابی قسمت کو ای وی ایم میں قید کر دیا۔ سال 2017 کے انتخابات میں ان 59 سیٹوں پر مجموعی ووٹنگ کا اوسط فیصد62.55 فیصد رہا تھا۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 11:17:21
مرکز اور دہلی پولیس نے منگل کو دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ مرکز نظام الدین کی مسجد بنگلے والی کو دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے کووڈرہنما خطوط کے مطابق اگلے ماہ دوبارہ کھولا جا سکتا ہے-
View more
Thu, 24 Feb 2022 11:13:50
نتیش کمارکے نظم ونسق کی پول کھل رہی ہے-سکیولرکہے جانے والے نتیش کمارکی ریاست میں فرقہ پرست عناصرکی غنڈہ گردی جاری ہے-
View more
Thu, 24 Feb 2022 11:06:40
کرناٹک کے کورگ ضلع کے ویراج پیٹ کے ساکن ہندوستانی فوجی الطاف احمد(37سال) جموں و کشمیر میں ملک کی سرحدوں کی حفاظت پر مامور رہتے ہوئے چہارشنبہ کے روز برف کا تودہ کھسکنے کی وجہ سے شہید ہو گئے-
View more
Wed, 23 Feb 2022 23:19:06
ذیشان ملک کی عمر صرف 19 سال تھی اور جب اس کی لاش گھر والوں کو ملی تو انھوں نے دیکھا کہ اس کے جسم پر جگہ جگہ چوٹوں کے بے شمار نشان تھے۔ سبھی زخم چار سے پانچ دن پرانے ہی معلوم پڑ رہے تھے۔ جب اسے تہاڑ جیل سے دین دیال اپادھیائے اسپتال لایا گیا تو اس کی یہی حالت تھی۔ یہ کہنا ہے فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 23:15:03
کانگریس کے ترجمان گورو ولبھ نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ گزشتہ 14 سالوں کے دوران گجرات میں 6000 کروڑ روپے کا کوئلہ گھوٹالہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 23:09:57
2019 کے مشہور حیدر آباد انکاؤنٹر معاملے پر اب سپریم کورٹ جلد ہی حتمی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی جانچ کے لیے تشکیل کمیٹی نے اپنی رپورٹ سونپ دی ہے اور اس کو دیکھنے کے بعد معاملے پر سماعت کی جائے گی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ فی الحال یہ رپورٹ کسی بھی عرضی دہندہ کو نہیں دی جائے گی۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 21:05:47
راجستھان حکومت نے آج بدھ کے روز سال 2022 کے لئے بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ میں پرانی پنشن اسکیم کو بحال کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 20:59:56
کرناٹک میں پچھلے تین سالوں میں63 فرقہ وارانہ فسادات ہوئے ہیں،ان میں سے کسی کو بھی سزانہیں ہوئی ہے۔یہ اطلاع وزیر داخلہ ارگاگیانیندرانے کرناٹک کے ودھان سبھامیں تحریری طورپر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy