Thu, 24 Feb 2022 23:25:45
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو کہا کہ اترپردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے گزشتہ پانچ سالوں میں خواتین کو صرف رات دن کھیت کی رکھوالی کروانے کے سوا کچھ نہیں دیا اور الیکشن آنے پر ذات مذہب کے نام پر تقسیم کر کے ووٹ مانگ رہے ہیں،
View more
Thu, 24 Feb 2022 22:02:48
کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب معاملے کو لے کر شنوائی جاری ہے اور معاملہ کی کاروائی پھر کل یعنی جمعہ کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 17:11:08
) کالج میں مسلم طالبات کو داخل ہونے سے روکنے کے بعد ایک طرف نہ صرف کرناٹک کے مسلمان بلکہ ملک بھر کے مسلمان تشویش میں مبتلا ہیں اور ہائی کورٹ کے فیصلے کا انتطار کررہے ہیں، اب مسلمانوں کے بعد سکھ کمیونٹی کے افراد بھی تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں کیونکہ آج جمعرات کو بنگلور کی ایک کالج میں ایک طالبہ کو پگڑی اُتارنے کی ہدایت دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اُسے پگڑی پہن کر کالج میں داخل ہونے نہیں دیا
View more
Thu, 24 Feb 2022 13:57:57
اڈپی کی سرکاری گرلز پی یو کالج میں حجاب پر پابندی کے بعد انصاف مانگنے کے لئے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والی طالبات نے اس بات پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے حق کی لڑائی خود لڑ رہی ہیں اور اس معاملہ میں خواہ مخواہ ان کے والدین اور گھر والوں کو گھسیٹا جارہا ہے ۔ ان طالبات میں شامل عالیہ اسدی نے پریس والوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا :" یہ طالبات سے متعلق مسئلہ ہے ۔ ہم صرف اپنے حقوق
View more
Thu, 24 Feb 2022 12:24:06
شیموگہ میں جو واقعات رونما ہوئے ہیں وہ انتہائی افسوسناک ہیں۔ ہرشا یا کسی اور انسان کا قتل قابل مذمت ہے۔ کوئی بھی شخص کسی بھی صورت میں قانون کو اپنے ہاتھ میں نہیں لے سکتا۔ معاملہ زیر تفتیش ہے اور قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔ ہم پولیس سے درخواست کرتے ہیں کہ منصفانہ تحقیقات کر کے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 12:19:28
ریاستی وزیر برائے صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر کے سدھار کر نے بتا یا کہ ریاست میں ایمرجنسی طبی خدمات کو مضبوط کرنے آرو گیہ کوچا۔108 خدمات کو جدید ٹکنا لوجی کے ذریعہ ترقی دینے کی اسکیم کو ریاستی حکومت نے انتظامی منظوری دی ہے۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 12:15:15
آئندہ اسمبلی انتخابات میں جے ڈی ایس پارٹی اپنے خو د کے بل پرکامیابی حاصل کرکے اقتدار پر آنے کا خواب دیکھ رہی ہے،وہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔یہ بات کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار نے کہی۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 12:08:00
یوپی میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں آج یعنی جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی الہ آباد اور امیٹھی میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، پی ایم نریندر مودی امیٹھی کے گوری گنج میں اور الہ آباد کے پھپھاماؤ میں بجے جلسہ عام سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 12:01:23
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو یوکرین کے ڈونباس علاقے میں خصوصی فوجی آپریشن کا اعلان کر دیا۔ تاہم، پوتن کا کہنا ہے کہ روس کا یوکرین پر قبضہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy