Fri, 25 Feb 2022 21:47:10
جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی دفترجمعیۃعلماء ہند 1 بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں مولانا ارشد مدنی کی صدارت میں منعقد ہوا، واضح رہے کہ حضرت مولانا ارشد مدنی مدظلہ نے دستوراساسی کی دفعہ 44 کے تحت نئے ٹرم کی عہدہ صدارت کا چارج لے لیا۔
View more
Fri, 25 Feb 2022 21:00:05
بھٹکل بندر روڈ ففتھ کراس کی رہائشی رُقیہ مہ وش بنت عبدالحمید یوکرین میں روس کے حملے سے پہلے ہی بحفاظت انڈیا پہنچ گئی، جس کے بعد گھروالوں نے راحت کی سانس لی ہے۔
View more
Fri, 25 Feb 2022 20:14:21
اتر پردیش کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم آج شام کو ختم ہو جائے گی۔ تیسرے مرحلے کے تحت اودھ اور پوروانچل کے 11 اضلاع کی 61 سیٹوں پر 27 فروری کو پولنگ ہوگی۔ ان میں ایودھیا بھی شامل ہے، جہاں رام مندر تعمیر کے معاملہ کو برسراقتدار بی جے پی نے زور و شور سے اٹھایا ہے۔ اس مرحلے میں 693 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔
View more
Fri, 25 Feb 2022 18:40:45
شہرکے نٹراج روڈ پر واقع دو دکانوں میں آگ لگنے کی وجہ سے سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔ آگ سے ہونے والے نقصان کا اندازہ 25 لاکھ روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Fri, 25 Feb 2022 00:03:41
روس کے ذریعہ جمعرات کو یوکرین کے خلاف ایک فوجی حملہ شروع کرتے ہی ٹوئٹر نے کئی محققین کے اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا۔ اس سلسلے میں ٹوئٹر نے اعتراف کیا ہے کہ ’غلطی سے‘ روسی فوجی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیل شیئر کرنے والے کئی اکاؤنٹس کو ہٹا دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 25 Feb 2022 00:00:44
روس کے ذریعہ یوکرین پر فوجی مہم شروع کرنے کے ساتھ ہی جمعرات کی صبح ایک سائبر حملے کے بعد یوکرین کی اہم سرکاری ویب سائٹس بند ہو گئی ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کابینہ، وزارت خارجہ، بنیادی ڈھانچہ، تعلیم اور دیگر وزارتوں کی ویب سائٹس پوری طرح ٹھپ پڑ گئی ہیں۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 23:55:06
یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں خوف کا ماحول ہے اور دھماکوں میں لوگ محفوظ مقامات کی تلاش میں ہیں یا پھر کیئو کو چھوڑ کر پولینڈ کی سرحد کی جانب جاتے نظر آرہے ہیں۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 23:50:59
روس نے یوکرین کے خلاف باقائدہ جنگ شروع کر دی ہے اور اس نے یوکرین کے شہروں پر گولہ باری شروع کر دی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے بنیادی ڈھانچے اور ملک کے سرحدی محافظوں پر میزائل حملے کیے ہیں۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 23:48:36
ہندوستان کی راجدھانی دہلی جانے کے لیے اگر آپ اپنی گاڑی سے ایکسپریس وے پر سفر کرتے ہیں، تو آپ کے لیے آنے والے کچھ دنوں میں بری خبر مل سکتی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخاب ختم ہونے کے بعد، یعنی اپریل سے آپ کو دہلی سے جڑنے والی قومی شاہراہوں اور ایکسپریس وے پر سفر کرنے کے لیے جیب زیادہ ڈھیلی کرنی پڑے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy