Sun, 20 Feb 2022 10:43:36
کسان لیڈر راکیش ٹکیت ایک بار پھر حکومت کے خلاف آواز اٹھانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ راکیش ٹکیت نے کہا کہ حکومت نے کسانوں سے جو وعدے کیے تھے وہ پورے نہیں کر رہی ہے۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 10:35:19
مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ آج ایک بار پھر تب سرخیوں میں آگئے جب وہ ایک وائرل ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے سنائی دیئے کہ 2023میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کانگریس کے آخری انتخابات ثابت ہوسکتے ہیں اس کے بعد عوام کانگریس کو موقع نہیں دیں گے۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 10:30:38
کرناٹک کے میسورو شہر کے ایک پرائیویٹ کالج نے جمعہ کو اپنا یونیفارم رول منسوخ کردیا ہے۔ مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ کلاسیز میں بیٹھنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایسا فیصلہ کرنے والا یہ ریاست کا پہلا کالج بن گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 10:24:22
کرناٹک کے شیموگہ کے ایک کالج کی کم از کم 58 مسلم طالبات کو حجاب پہن کر جماعت کے کمروں میں جانے کی اجازت نہ دئے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کرنے کے الزام میں ہفتہ کے روز معطل کر دیا گیا۔
View more
Sun, 20 Feb 2022 10:17:51
کرناٹک حکومت کی جانب سے اسکول یونیفارم آرڈر پر نظر ثانی کے اشارے اور یونیفارم ڈریس کوڈ پر مدھیہ پردیش کے وزیر تعلیم کے بیان سے بی جے پی کی دوری کے درمیان، بی جے پی قیادت میں حجاب تنازع کی وجہ سے الگ الگ مقامات پر چل رہے مظاہروں کو لے کربے چینی بڑھ گئی ہے۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 21:11:24
ہندوستان نے آئندہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی اجلاس کی میزبانی کے لیے بولی جیت لی ہے۔ گزشتہ چالیس سالوں میں یہ پہلا موقع ہوگا جب آئی او سی کا اجلاس ہندوستان میں منعقد ہوگا۔ آئی او سی کا 139واں اجلاس سال 2023 میں مجوزہ ہے جس کی بولی ہفتہ کے روز ہندوستان نے جیتی ہے۔ ہندوستان میں اس کا انعقاد ممبئی میں ہوگا۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 13:17:13
آخر کار کانگریس بھی اب کھل کر حجاب کے حق میں میدان میں کود پڑی ہے۔اس معاملے پر کانگریس نے قومی میڈیا کے سامنے آکر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کا ووٹ بینک کھو نے کا خطرہ مول لے نہیں سکتی۔
View more
Sat, 19 Feb 2022 12:54:52
جنسی تعلقات قائم کرکے ننگی تصویریں اتارنے اور اس کے بعد خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو بنٹوال پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy