Thu, 17 Feb 2022 23:37:13
بھٹکل میں گذشتہ دو ماہ میں خودکشی کے معاملات میں کچھ زیادہ ہی اضافہ دیکھا گیا ہے، اس درمیان آج جمعرات کو پھر ایک نوجوان کی خودکشی کی واردات سامنے آئی ہے جس پر بھٹکل کے عوام میں تشویش پائی جارہی ہے۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 20:48:09
ہندوسنسکرتی کا ڈھول پیٹنے والے ہندوتواوادی یہ نہیں جانتے کہ اوڑھنی، حجاب، پردہ، نقاب، گھونگھٹ اور چادر کا رواج صرف اسلام میں نہیں ، ہندو مذہب میں بھی کسی نہ کسی شکل میں رائج ہے اور خواتین اس کے استعمال کو اپنے مذہب،عقیدے اور تہذیب وثقافت کا حصہ سمجھتی ہیں۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 18:37:41
حجاب کو لے کر آج جمعرات پانچویں دن تمام عرضی گذاروں کی بحث مکمل ہوئی، جس کے بعد سرکار کاموقف پیش کرنے کے لئے عدالت کی سہ رکنی بینچ نے ایڈوکیٹ جنرل سے کہا تو ایڈوکیٹ جنرل نے بتایا کہ اُنہیں اپنے دلائل پیش کرنے کے لیے کچھ وقت درکار ہے اس لئے وہ کل جمعہ کو دلائل دیں گے۔ اس پر جسٹس ڈکشت نے کہا کہ یہ اتنا اہم معاملہ ہے جس کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دی گئی ہے اور درخواست گزاروں نے بہت
View more
Thu, 17 Feb 2022 12:43:01
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف مظاہروں میں حصہ لینے پر اتر پردیش پولیس نے کم از کم 3,000 لوگوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا تھا جن میں سے بہت سے لوگ من گھڑت الزامات کے تحت دوسال سے زائد کا عرصہ گذرنے کے باوجود ابھی بھی جیلوں میں بند ہیں۔ یہ معلومات ایسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کے ذریعے جاری کی گئی رپورٹ میں دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت نے جن
View more
Thu, 17 Feb 2022 12:24:26
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کاسکر پر اپنا شکنجا کسنا شروع کر دیاہے اور کل داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی رہائش گاہ سمیت ممبئی اور اطراف کے علاقوں میں داؤد کے متعلقین کے دس سے زاِئد ٹھکانوں پر چھاپہ مارنے اور مافیا ڈان کے کالے دھن کے متعلق معلوماتیں اکٹھا کرنے کے بعد مرکزی ایجنسی نے گینکسٹر چھوٹا شکیل کے قریبی رشتے دار سلیم قریشی عرف سلیم فروٹ ، سے نو گھنٹوں تک
View more
Thu, 17 Feb 2022 12:13:19
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے اور انقرہ کوآیندہ عرصے میں ٹھوس اقدامات کے ذریعے پیش رفت کی توقع ہے۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 12:08:23
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔ اس کے ساتھ ہی کل ویکسینیشن 174.24 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 11:56:22
اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تحت 14 فروری کو 13 اضلاع کی 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی اور کانگریس کافی مضبوط حالت میں نظر آئی۔ دریں اثنا، سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت کا کہنا ہے کہ اتراکھنڈ بھر سے خوش خبری موصول ہو رہی ہے اور ریاست میں حکومت کانگریس بنائے گی۔
View more
Thu, 17 Feb 2022 11:44:17
اتر پردیش کے کشی نگر ضلع سے ایک بہت دردناک خبر موصول ہوئی ہے جس میں نیوز 18 میں شائع خبر کے مطابق 22 خواتین کنویں میں گر گئیں اور ان میں سے 13 کی موت ہو گئی ہے جبکہ 9 کو بچا لیا گیا ہے۔ یہ حادثہ ایک شادی میں پیش آیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy