Sun, 27 Feb 2022 11:49:37
سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو دعوی کیا کہ موجودہ اسمبلی انتخابات کے پہلے چار مراحل میں ایس پی اتحاد نے فیصلہ کن سبقت حاصل کرلی ہے۔اور کئی اضلاع میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کا کھاتہ بھی نہیں کھلے گا۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 11:45:35
کانگریس کے سابق صدر اور سینئر رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کانگریس انتخابات سے پہلے ہی گجرات جیت چکی ہے۔ راہل گاندھی نے یہ بات ہفتہ کو گجرات میں منعقد 'چنتن شیویر' سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 11:39:01
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے ہفتے کو کہا کہ عدلیہ کے سامنے موجودہ چیلنجز سے موثر مقابلے کے لیے ہائی کورٹس کے ججوں کے خالی اسامیوں کو ترجیحی بنیاد پر بھرنے کے ساتھ ان کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 11:27:10
روس کے ذریعہ یوکرین پر کیے گئے حملے کی پوری دنیا میں شدید مذمت ہو رہی ہے۔ اس تعلق سے اقوام متحدہ نے بھی اپنی ناراضگی ظاہر کی اور حملے کے خلاف دیر رات مذمتی قرارداد لاتے ہوئے ووٹنگ کے لیے ایمرجنسی اجلاس طلب کیا۔ اس اجلاس میں ہندوستان اور چین نے یوکرین پر حملے کی مذمت ضرور کی لیکن ووٹنگ میں شامل ہونے سے پرہیز کیا۔ مذمتی قرارداد میں ہوئی ووٹنگ کا نتیجہ بھی برآمد ہو گیا ہے اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ق
View more
Sun, 27 Feb 2022 11:14:54
اترپردیش میں پانچوےمرحلے کے لئے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے ۔ ریاست کے 12 اضلاع کے لوگ 61 اسمبلی سیٹوں کے لیے میدان میں موجود 692 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 10:56:21
روس اور یوکرین کے درمیان چھڑی جنگ میں ہندوستان کے تقریباً 15 ہزار طلبا یوکرین میں پھنے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر ہندوستانی شہری بھی یوکرین میں موجود ہیں اور ہندوستان آنے کیلئے ایٹری چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 01:00:03
شیموگہ میں 20 اپریل کو بجرنگ دل کارکن ہرشا نامی 27 سالہ شخص کاقتل ہو گیا تھا۔ پولیس اسے ایک مقامی دیرینہ فرقہ وارانہ رقابت والا معاملہ قرار دیا ہے
View more
Sat, 26 Feb 2022 21:51:06
چیف منسٹر بسواراج بومئی نے کہا کہ بنگلورو کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی کے لیے ماسٹر پلان تیار کیا جائے گا۔شہر میں 250 بستروں کے ملٹی اسپیشیالٹی دواخانہ، فلائی اوور،150فٹ چوڑی سڑک اور پولیس اسٹیشن سمیت مختلف ترقیاتی پراجکٹس کے آغاز کے بعد چیف منسٹر نے یہ بات کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy