Mon, 28 Feb 2022 21:22:04
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ روسی حملے کے سبب یوکرین میں میڈیکل آکسیجن کی فراہمی رخنہ انداز ہو گئی ہے جس سے وہاں میڈیکل کی زبردست قلت ہو گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق بچی آکسیجن آئندہ 24 گھنٹے میں ختم ہو سکتی ہے۔
View more
Mon, 28 Feb 2022 21:11:31
مجھے تاریخ یاد ہے۔ مجھے خوشبو یاد ہے۔ مجھے وہ آواز یاد ہے جب میرے سینڈل شیشے کے ٹکڑوں پر سے گزر رہے تھے۔ مجھے جلے ہوئے اور مٹی کے تیل سے بھیگے ہوئے ربڑ کے ٹائروں کی بو یاد ہے۔ یہ تاریخ میں کبھی نہیں بھولوں گی، 4 مارچ 2002۔
View more
Mon, 28 Feb 2022 18:20:50
بھٹکل جامعہ آباد روڈ اور اس کے اطراف کےعلاقوں بالخصوص فردوس نگر، منیٰ روڈ اور حنیف آباد وغیرہ میں علاقوں میں گھر گھر جاکر کچروں کو لےجانے کی سہولت نہ ہونے اور راستہ کنارے ہی کچروں کا ڈھیر جمع ہونے کو لے کر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے آج پیر کو ویلفئیر پارٹی آف انڈیا کے کارکنوں سمیت علاقہ کے لوگوں نے ہیبلے پنچایت دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دیا اور دس سال سے اس مسئلہ کو حل نہ کرنے پر پنچایت صدر
View more
Mon, 28 Feb 2022 10:44:20
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے اتر پردیش اسمبلی الیکشن کے چھٹے اور ساتویں مرحلے کیلئے انتخابی مہم کو ایک نیا رنگ دیتے ہوئے اتوار کوکانگریس اور سماجوادی پارٹی پر ملک دشمن عناصر سے تعلق کا الزام عائد کیا۔
View more
Mon, 28 Feb 2022 10:37:46
یو پی میں اتوار کو ریاستی الیکشن کے 5 ویں مرحلے میں12 اضلاع کی 61 اسمبلی سیٹوں پر شام 5بجے تک 53.98فیصد پولنگ درج کی گئی ہے جو 2017ء کے الیکشن کے مقابلے میں 4.5فیصد کم ہے۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 21:47:40
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں ایک بے مثال تبدیلی آئی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین خود اب ملک میں تبدیلی اور ترقی کی کوششوں کی قیادت کر رہی ہیں۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 21:41:35
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اتوار کو اترپردیش اسمبلی کے پانچویں مرحلے کے تحت جاری ووٹنگ میں رائے دہندگان سے بڑھ چڑھ کر پولنگ بوتھوں پر پہنچنے کی اپیل کرتے ہوئے دعوی کیا کہ آنے والا کل ان کی پارٹی کا ہے۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 21:39:22
یوپی اسمبلی انتخابات میں پانچویں مرحلہ کی 61 سیٹوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ دریں اثنا، پرتاپ گڑھ کی کنڈا اسمبلی سیٹ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار گلشن یادو کے قافلہ پر حملہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ سماجوادی پارٹی کا الزام ہے کہ پہاڑپور کے پاس قافلہ پر حملہ ہوا ہے۔ گلشن یادو کے حملہ میں وہ بال بال بچ گئے لیکن ان کی کار کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 21:08:49
راجستھان پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے کہا کہ ریاست کی کانگریس حکومت نے عوامی منشور میں کئے گئے 80 فیصد سے زیادہ وعدے نہ صرف پورے کئے بلکہ عوامی فلاح و بہبود کے لئے چیف منسٹر چرنجیوی یوجنا، مفت ادویات یوجنا، نئے انگلش میڈیم مہاتما گاندھی اسکول کھولنے کے کام کئے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy