Sun, 27 Feb 2022 20:04:00
بھٹکل مدینہ کالونی سے جامعہ آباد پہنچنے تک راستے کے کناروں پر کچروں کا ڈھیر جمع ہے اور مقامی ہیبلے پنچایت کچروں کو ہٹانے اور علاقہ کو صاف رکھنے میں ناکام ہے، بار بار توجہ دلانے کے باوجود پنچایت کے آفسران اور اہلکاران ٹس سے مس نہیں ہورہے ہیں ،اس لئے ویلفیر پارٹی آف انڈیا نے کل پیر 28 فروری کو ہیبلے پنچایت دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دینے کافیصلہ کیا ہے۔ اس بات کی جانکاری پریس کانفرنس ک
View more
Sun, 27 Feb 2022 19:48:48
پڑوسی ضلع اُڈپی کے شیرور میں واقع گرین ویلی انٹرنیشنل اسکول اور پی یو کالج میں کانوکیشن تقریب (جلسہ تفویض اسناد) کا انعقاد ہوا ۔ کالج کے فنکشن ہال میں منعقدہ اس تقریب میں گرین ویلی کے سینئر نائب صدر اور منیجنگ ٹرسٹی محمد میراں بطور مہمان خصوصی شریک رہے ۔ انہوں نے اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے آپ پر پورا اعتماد رکھتے ہوئے شعوری طور پر ہمیشہ سیدھی راہ پر چلنا چاہیے ۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 19:34:46
گزشتہ دو مہینوں سے چل رہے حجاب تنازع اور اس سے مسلم طالبات و خواتین کو درپیش مشکلات کے خلاف خواتین اور جنسی اقلیت (ایل جی بی ٹی کمیونٹی) کےنمائندوں نے میجسٹک ریلوے اسٹیشن سے فریڈم پارک تک احتجاجی ریالی کا اہتمام کیا ۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 18:20:02
پڑوسی ضلع شموگہ میں بجرنگ دل کارکن ہرشا کے قتل کے چند دن بعد مینگلور کے قریبی علاقہ دھرمستھلا کے کنیاڈی میں ایک بجرنگ دل کارکن کے ہاتھوں مبینہ طور پر ایک دلت نوجوان کے قتل کی واردات کے بعد پولس نے کرشنا نامی شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ واردات مینگلور سے قریب 75 کلو میٹر دور ضلع دکشن کنڑا کے دھرمستھلا میں تین دن پہلے پیش آئی تھی۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 13:17:19
احتیاطی اقدامات ، نظم و قانون اور امن کی برقراری کے لئے دکشن کنڑا ضلع دپٹی کمشنر نے امتناعی احکامات میں توسیع کردی ہے۔ یہاں اسکولوں ، کالجوں کے اطراف دو سو میٹر کی حدود میں 5؍ مارچ کی صبح 6 بجے تک تک امتناعی احکامات نافذ رہیں گے۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 13:06:13
یوپی اسمبلی انتخابات کے تحت 12 اضلاع کی 61 سیٹوں پر پانچویں مرحلہ کی ووٹنگ جاری ہے۔ دریں اثنا، کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری اور پارٹی کی یوپی انچارج پرینکا گانددھی نے عوام کو دانشمندی سے اپنے ووٹ کا استعمال کرنے اور ترقی کے لئے ووٹ دینے کی اپیل کی۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 12:56:02
مرکز اور ریاست کی حکومتیں محض اپنی ناکامیوں و غلط حکمرانی کو چھپانے غیر ضروری معاملات کو ہوا دے کر فرقہ وارانہ رنگ دے کر فسادات کروانے کے درپے ہے۔ ایسی حکومت سے کسی بھی فرقہ کو فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار کرناٹک راجیہ رعیت سنگھ کے اعزازی صدر چامرس مالی پاٹل نے پریس کلب میں صحافیوں سے خطاب کے دوران کیا۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 12:49:13
مرکز کی جانب سے مہادائی واٹر ڈسپیوٹ ٹریبونل (ایم ڈبلیو ڈی ٹی) ایوارڈ کو مطلع کرنے کے دو سال بعد بی جے پی حکومت نے متنازعہ ندی کے طاس کے پانی کا استعمال کرتے ہوئے ایک ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر عمل آوری کا حکم جاری کیا ہے۔ یہ حکم ایسے وقت میں آیا ہے جب بی جے پی حکومت مختلف آبی وسائل کے پروجیکٹوں کو نافذ العمل کرنے پر اپوزیشن کانگریس کے دباؤ میں ہے جن میں مہادائی اور میکیداتو شامل ہیں۔
View more
Sun, 27 Feb 2022 12:09:19
اتر پردیش میں آج پانچویں مرحلے کی پولنگ ہو رہی ہے۔ 12 اضلاع کی 61 سیٹوں پر صبح 9 بجے تک 8.02 فیصد ووٹنگ ہو چکی ہے۔ اس مرحلے کے 693 امیدواروں میں سے 90 خواتین ہیں۔ پانچویں مرحلے میں 2.25 ووٹروں میں سے 1.20 کروڑ مرد، 1.05 کروڑ خواتین اور 1727 خراجہ سرا ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy