Tue, 24 Dec 2024 17:49:18
ریاست میں سرطان کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کاروار سمیت پانچ اضلاع میں کینسر کے علاج کے لئے اضافی اسپتال قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
View more
Tue, 24 Dec 2024 17:46:13
بیلے کیری بندرگاہ سے بڑی مقدار میں میگنیز غائب ہونے کے معاملے میں منتخب عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت کی طرف سے کاروار ایم ایل اے ستیش سئیل کو دی گئی جیل کی سزا پر کرناٹکا ہائی کورٹ نے روک تو لگا دی ہے ، مگر اپیل پر سماعت مکمل ہونے اور فیصلہ آنے تک ستیش سئیل کو اسمبلی سیشن میں حصہ لینے سے منع کر دیا ہے ۔
View more
Tue, 24 Dec 2024 15:29:29
بیندور نیشنل ہائی وے 66 پر اسکوٹر کے ٹِپّر لاری سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں اسکوٹر پر سوار ایک بچہ سمیت شوہر اور بیوی زخمی ہوگئے، جن میں بچے کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Mon, 23 Dec 2024 18:23:32
ساستان ٹول گیٹ پر کمرشیل گاڑیوں کو ٹول سے مستثنیٰ کرنے کے مطالبے پر زور دیتے ہوئے کل پھر ایک بار یہاں رکن پارلیمان کوٹا سرینواس پجاری کی موجودگی میں احتجاجی دھرنا دیا گیا ۔ جس کے بعد ٹول گیٹ پر 30 دسمبر تک جوں کی توں حالت [اسٹیٹس کوو] برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
View more
Mon, 23 Dec 2024 18:19:58
تراسی ساحل پر سیاح کو سمندر میں تفریح کروانے کے دوران جیٹ اسکائی رائیڈر کے الٹنے کے بعد پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے روہی داس عرف روی (41 سال) کی لاش 36 گھنٹے بعد آج صبح کے وقت بازیافت ہوئی ۔
View more
Mon, 23 Dec 2024 01:29:52
پانچویں اہل نوائط بین الجماعتی کانفرنس کے انعقاد کے لیے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ یہ کانفرنس اگلے سال جولائی یا اگست میں منعقد کیے جانے کی توقع ہے۔ اس اہم کانفرنس کے انعقاد کے لیے مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے تنظیم کے نائب صدر اور بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے جنرل سکریٹری جناب عتیق الرحمن منیری کو کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی قیادت میں ایک 17 رکنی کمیٹی کی تشکیل کا عمل تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2024 19:36:21
ریاستی وزیر برائے بہبودی خواتین و اطفال لکشمی ہیبالکر کے خلاف انتہائی ناشائستہ الفاظ استعمال کرنے والے بی جے پی رکن کونسل سی ٹی روی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
View more