Sat, 28 Dec 2024 13:19:42
تعلقہ کے بالیگٰدے کراس پر سیاحوں سے بھری ہوئی ایک بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ مسافر شدید زخمی ہوگئے ، جبکہ کئی افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔
View more
Sat, 28 Dec 2024 12:55:26
کرناٹکا پبلک سروس کمیشن (کے پی ایس سی) کی جانب سے 2023-24 کے گزیٹیڈ پروبیشنری گروپ اے اور بی کے عہدوں کے لیے 29 دسمبر کو منعقد ہونے والے دوبارہ امتحانات کے دوران کسی بھی قسم کی بے ضابطگی یا لاپرواہی سے بچنے کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساجد احمد ملا نے افسران کو سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sat, 28 Dec 2024 10:23:41
منگلورو سے کنداپور کی طرف سفر کر رہی ایک کار بے قابو ہو کر امبلپاڈی جنکش کے قریب اوور پاس کی تعمیر کے لئے کھودے گئے گڈھے کے اندر گر گئی ۔
View more
Sat, 28 Dec 2024 10:19:22
وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے سال کا جشن منانے کے لئے منعقد ہونے والے پروگراموں کو ممنوع قرار دیا جائے، کیونکہ ایسے پروگرام نوجوان نسل کے لئے گمراہی اور نقصان کا سبب بنتے ہیں ۔
View more
Thu, 26 Dec 2024 19:05:58
شہر کے نوائط کالونی علاقے میں واقع متنازع مقام مورین کٹے کے پاس رکھی گئی لکڑی کی بنی مورت غائب ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ہندو تنظیم سے متعلقہ کارکنان نے ہنگامہ کھڑا کیا جس کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے اس مقام پر کشیدگی پیدا ہوگئی ۔
View more
Thu, 26 Dec 2024 00:47:27
گوا کے شمالی علاقے کلنگٹ بیچ کے قریب ایک سیاحتی کشتی سمندر میں الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ 20 افراد کو بحفاظت بچالیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ دوپہر 1:30 بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 26 Dec 2024 00:11:58
مرڈیشوربیچ جو کہ 10 دسمبر کو کولار کے مُلباگل کے چار طلباء کے ڈوب جانے کے بعد سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا، اب دوبارہ کھولنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 25 Dec 2024 19:26:57
ایک کوآپریٹیو سوسائٹی کے صدر، منیجر، ڈائریکٹرز اور سونے کی جانچ کرنے والے سنار کے ساتھ ملی بھگت کرتے ہوئے کچھ لوگوں کی طرف سے نقلی سونا گروی رکھ کر کروڑوں روپے اڑانے معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Wed, 25 Dec 2024 19:11:04
پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں وزیر داخلہ امیت شاہ نے امبیڈکر کے تعلق سے اور کرناٹکا اسمبلی سیشن میں کاونسل کے رکن سی ٹی روی نے وزیر لکشمی ہیبالکر کے بارے میں جو ہتک آمیز تبصرے کیے تھے ، اس کی مذمت کرتے ہوئے اڈپی سمیت ریاست کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy