Wed, 18 Dec 2024 11:52:08
آن لائن دھوکہ کے ایک معاملے میں نقلی پولیس آفیسر نے بیٹی پر کیس داخل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے معمولی رکشہ ڈرائیور سے 10 ہزار روپے لوٹ لیے ۔
View more
Tue, 17 Dec 2024 16:48:56
روایتی انداز میں مچھلیوں کا شکار کرنے والوں کی تنظیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست میں بُل ٹرالر اور لائٹ فشنگ کے ذریعے ماہی گیری پر روک لگائی جائے ۔
View more
Tue, 17 Dec 2024 16:38:36
انکولہ تعلقہ کے ونلّی کی رہنے والی اور 'وروکشا ماتے' [درختوں کی ماں] اور 'جنگلوں کی انسائیکلو پیڈیا' کے نام سے پہچانی جانے والی پدم شری ایوارڈ یافتہ تلسی گوڈا (86 سال)انتقال کر گئیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے عمر رسیدگی کی وجہ سے پیش آنے والے امراض کا شکار تھیں ۔
View more
Tue, 17 Dec 2024 16:33:00
کیرالہ میں 'ایم پاکس' مرض کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں اوبوظہبی سے لوٹنے والے وائناڈ کے ایک شخص کو یہ مرض لاحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 17 Dec 2024 16:27:01
شیموگہ کے ساگر تعلقہ میں موجود مشہور آبشار 'جوگ فالس' کے اطراف میں تعمیر اور مرمت کا کام جاری رہنے کی وجہ سے یکم جنوری سے 15 مارچ 2025 تک اس مقام کا سیاحوں کے لئے بند رہے گا ۔
View more
Mon, 16 Dec 2024 16:38:55
بھٹکل تعلقہ میں ایک طرف نیشنل ہائی وے 66 پر چل رہا ہے توسیعی منصوبے کا کام کبھی مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے تو دوسری طرف جگہ جگہ سڑک اکھڑنے، گڈھے پڑنے اور یہاں وہاں کچرا، پتھر، مٹی وغیرہ کے ڈھیر سے راہگیروں اور موٹر سواریوں کے لئے حادثہ پیش آنے کے امکانات ایک عام بات بن گئی ہے ۔
View more
Mon, 16 Dec 2024 15:22:59
بھٹکل کے معروف شمس انگلش میڈیم اسکول کی ایک ٹمپو میں اچانک آگ لگنے سے ٹمپو کا اگلا حصہ مکمل طور پر جل گیا۔ تاہم، ڈرائیور کی حاضر دماغی سے تمام بچے محفوظ رہ گئے
View more
Mon, 16 Dec 2024 10:15:13
انجمن گرلز ہائی اسکول بستی روڈ کی ہونہار طالبہ ام کلثوم بنت عبدالسلام محتشم کو سال 2024-25 کا بتول انجمن کا باوقار خطاب دیا گیا۔ اس ایوارڈ کی دوڑ میں ماریہ قبطیہ بنت محمد مظہر حاجی فقہی دوسرے نمبر پر رہیں، تاہم دونوں کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ مزید برآں، سیفیٰ بنت سید جعفر صادق کو ممتاز طالبہ کے خطاب سے نوازا گیا اور انہیں سلور میڈل دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy