Sat, 21 Dec 2024 18:14:47
انڈین نیوی کی طرف سے جنگجوئی کی تربیت کے لئے جدید ترین کامبیاٹ ٹریننگ سینٹر [سی ٹی سی] قائم کیا جا رہا ہے جہاں پرانڈین نیوی کے خصوصی یونٹ 'میرین کمانڈو فورس' [MARCOS] اور غیر ملکی خصوصی جنگجو دستوں کو دہشت گردی اور سمندری قزاقی سے نمٹنے تربیت دی جائے گی ۔
View more
Fri, 20 Dec 2024 20:33:40
اتر کنڑا ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مرڈیشور ساحل کی جانب سیاحوں کے داخلے پر جو پابندی لگی ہے اسے چند دنوں میں ہٹا دیا جائے گا اور ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے وہاں پر اضافی لائف گارڈز کا تقرر کیا جائے گا ۔
View more
Fri, 20 Dec 2024 20:25:45
اتر کنڑا ضلع انچارج سیکریٹری رتیش کمار سنگھ کے طریقہ کار پر سخت تنقید کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے نومبر میں الزام لگایا تھا کہ رتیش کمار سنگھ ٹھیکیدار کمپنیوں کے ساتھ سیٹلمنٹ [لین دین کرکے معاملہ رفع دفع کرنا] کی پالیسی گامزن ہیں ۔
View more
Fri, 20 Dec 2024 01:11:24
بدھ کی شام بھٹکل نور مسجد کے سامنے واقع ایک میڈیکل شاپ کے عقب میں واقع کھلے کنویں میں گرکر ١٤ سالہ معصوم لڑکے کی موت کے بعد جمعرات کی صبح لڑکے کے رشتہ دار بھٹکل پہنچے اور کنویں کے اطراف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اسکول کے اساتذہ پر الزام عائد کیا کہ ان کی لاپرواہی کے سبب یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا
View more
Thu, 19 Dec 2024 19:50:16
تھینکا کرنڈور گاوں میں اپنے گھر کے پاس کرسمس تہوار منانے کے لئے لائٹس لگانے کی کوشش کے دوران بجلی کا شاک لگنے کی وجہ سے ایک 14 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا ۔
View more
Thu, 19 Dec 2024 19:47:18
سورتکل کے قریب ایک گھر میں رسوئی گیس سلینڈر سے گیس خارج ہونے کے نتیجے میں بھڑکنے والے آگ میں دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں ۔
View more
Wed, 18 Dec 2024 22:50:36
تفریحی سفر ایک 14 سالہ طالب علم کے لیے زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا، جب تعلیمی ٹریپ ایک المناک حادثے میں بدل گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ بدھ کی شام تقریباً 7:30 بجے بھٹکل نور مسجد کے سامنے پیش آیا، جہاں بس رُکنے کے بعد رفع حاجت کے لیے نیچے اترنے والا طالب علم غیر محفوظ کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گی
View more
Wed, 18 Dec 2024 19:23:18
الیکٹرک شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے ملپے میں محکمہ ماہی گیری کے دفتر میں آگ لگی جس کے نتیجے میں وہاں پر موجود دستاویزات جل کر خاک ہوگئے ۔
View more
Wed, 18 Dec 2024 19:21:10
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی ایگزٹ گیٹ کے پاس پیش آئے المناک حادثے میں ٹرین الٹ کر گرنے سے آپریٹر کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy