Sat, 04 Jan 2025 11:26:22
جنوبی کینرا کے تین الگ الگ مقامات پر خود کشی کے تین واقعات پیش آئے جس میں سے ایک معاملہ وٹل میں ، دوسرا معاملہ برہماور اور تیسرا معاملہ کاپ میں پیش آیا ۔
View more
Sat, 04 Jan 2025 11:21:52
شہر کے ناگوری میڈیکل اسٹور میں ملازمت کر رہی خاتون پر حملہ کرنے اور لوٹنے کے الزام میں بوندیل پٹراکوڈی کے رہنے والی سنیل (30 سال) کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Fri, 03 Jan 2025 02:25:40
جمعیت الحفاظ کے زیر اہتمام منعقدہ مسابقۂ قرآن مجید میں مختلف ریاستوں سے آنے والے حفاظ کرام نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔مقابلے میں عُلیا گروپ میں مینگلور کے اقرا عربک اسکول کے حافظ توحید الرحمن ابن رضا الکریم نے اول مقام حاصل کیا
View more
Thu, 02 Jan 2025 18:18:53
سال نو کا جشن منانے کے دوران شراب کے نشے میں گاڑیاں چلانے کے 105 معاملوں سمیت دیگر قانونی خلاف ورزیوں کے لئے پولیس نے ایک ہی رات میں جملہ 754 کیس درج کیے اور 13 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ لگا گیا۔
View more
Thu, 02 Jan 2025 18:04:31
نئے سال 2025 کی آمد پر اتر کنڑا کے ایس پی ایم نارئین نے اپنے عملے کو زبردست تحفہ دیتے ہوئے بیشتر کانسٹیبلوں کو ان کے من پسند مقام پر تبادلہ کرنے کے علاوہ بعض کو ان کےعہدے میں ترقی دی ہے ۔
View more
Thu, 02 Jan 2025 11:51:12
شہر کی سڑکوں پر چلتی موٹر گاڑیوں میں آگ لگنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں تازہ اضافہ کل شام پیش آئے ہوئے حادثے سے ہوا ۔ جس میں سڑک پر دوڑتی ہوئی ایک واکس ویگن کار میں اچانک آگ بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری کار شعلوں میں گھر گئی ، جبکہ اس میں سفر کر رہے چاروں مسافر کسی بھی قسم کے جسمانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
View more
Thu, 02 Jan 2025 11:48:17
کوڈاگو بھاگمنڈلا رینج کے کولی کلّو مالے ہِلس ریزرو فاریسٹ علاقے میں نئے سال کا جشن منانے والے 30 نوجوانوں کو محکمہ جنگلات کے افسران نے تحویل میں لیا ۔
View more
Wed, 01 Jan 2025 12:37:42
کرسمس تہوار، اسکولوں کی تعطیل اور نئے سال کے استقبال کے لئے جشن منانے کے موقع پر ریاست کے مشہور مذہبی اور سیاحتی مرکز مرڈیشور میں عام طور پر سیاحوں کا جو ہجوم رہتا تھا اور جو رونق ہوتی تھی، امسال اس کی ایک جھلک بھی دور دور تک نظر نہیں آئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy