Sun, 19 Jan 2025 12:44:03
حالانکہ مالی سال 2024-25 کے اختتام میں ابھی ڈھائی مہینے باقی ہیں، لیکن گرام پنچایت سطح پر 100 فی صد ٹیکس کی وصولی کے ساتھ منڈگوڈ تعلقہ نے پوری ریاست میں اول مقام حاصل کیا ہے۔
View more
Sun, 19 Jan 2025 09:34:21
رابطہ سوسائٹی نے بھٹکل کے طلبہ کے لئے ایک بار پھر علم کی روشنی بانٹنے کا عزم کیا ہے اور دسویں جماعت اور بارہویں جماعت (پی یو سی دوم) کے طلبہ کو بورڈ امتحانات کی بہترین تیاری کے لئے فری ٹیوشن کلاسس کا آغاز کیا ہے۔ یہ کلاسس نوائط کالونی میں واقع رابطہ بلڈنگ میں شروع کئے جاچکے ہیں۔ طلبہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس سنہرے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں تاکہ ان امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کر سکیں
View more
Sat, 18 Jan 2025 11:56:29
نیشنل ہائی وے توسیعی کام پورا کرنے کے سلسلے میں بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں بھٹکل سٹیزنس فورم کے قائدین اور مقامی نمائندوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی ، جس میں موڈ بھٹکل بائی پاس اور مرڈیشور بستی کے قریب انڈر پاس کی تعمیر اور بھٹکل شہر میں قومی شاہراہ کے نامکمل کام پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
View more
Sat, 18 Jan 2025 11:49:56
ہتھیاروں سے لیس لٹیروں نے کے سی روڈ پر واقع کوٹیکر اگریکلچرل کو آپریٹیو سوسائٹی میں دن دھاڑے ڈاکہ ڈالتے ہوئے 5 لاکھ روپے نقد اور 15 کروڑ روپے مالیت کے سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
View more
Thu, 16 Jan 2025 12:58:01
کمٹہ - سرسی ہائی وے کا توسیعی کام اس وقت جس رفتار اور انداز سے چل رہا ہے ، اس کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ یہ کام اپنے مقررہ وقت پر پورا ہونے کے امکانات بہت ہی کم ہیں ۔
View more
Thu, 16 Jan 2025 12:54:20
کرناٹکا کی جملہ آبادی میں ذات اور مذہب کے لحاظ بارے میں جو اعداد و شمار سامنے آئے ہیں اس کے مطابق اقلیتوں، دلتوں اور پسماندہ طبقوں کی آبادی زیادہ ہے ۔
View more
Thu, 16 Jan 2025 12:03:33
تربیت ایجوکیشن سوسائٹی بھٹکل کے تحت چلنے والے مشہور و معروف تعلیمی ادارے نیو شمس اسکول (ICSE) کے ہونہار طالب علم محمد اذہان بن عبدالعزیز قادری نجمِ اخوان کے اعزاز کے حق دار قرار پائے تو گرلز میں فائحہ بنت فیاض احمد سدی باپا کو نجمِ اخوان کے گولڈ میڈل سے سرفراز کیا گیا۔
View more
Wed, 15 Jan 2025 19:12:46
ریاستی کانگریسی حکومت کو بر سر اقتدار آئے ہوئے 20 مہینون کا عرصہ ہورہا ہے، اس پس منظر میں پتہ چلا ہے کہ کانگریس ہائی کمان نے وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Wed, 15 Jan 2025 12:52:47
رکن پارلیمان وشویشورا ہیگڑے کاگیری نے شہر کے مٹھلّی علاقے میں نیشنل ہائی وے 66 پر توسیعی کام آگے بڑھانے میں تعاون کرنے کے لئے مقامی لیڈروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی مگر مقامی افراد ہائی وے پر انڈر پاس تعمیر کیے بغیر کام آگے بڑھانے کی اجازت نہ دینے کی ضد پر اڑ گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy