Fri, 07 Feb 2025 21:50:16
تعلقہ کے سنکرو باغ علاقے میں بحری اڈے کی گیٹ کے پاس مزدروں کو لے جانے والی پرائیویٹ بس کے ٹائر کے نیچے کچل کر ایک مزدور کی موت واقع ہوگئی جس کے بعد بیرون ریاست کے مزدوروں نے فوری معاوضے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہڑتال کر دی۔
View more
Fri, 07 Feb 2025 21:25:59
سرسی مارکیٹ پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے چھاپہ ماری کرتے ہوئے عوامی مقام پر گانجہ نوشی کرنے والے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت روشن پردیپ پالیکر (24 سال)، منی کنٹا سندیش ریونکر(18 سال)، سورج اودئے ریونکر (22 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Fri, 07 Feb 2025 20:56:33
ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت، اور محکمہ کنڑا و ثقافت کے اشتراک سے 10 فروری کو ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں کائیکا شرن جینتی منائی جائے گی۔
View more
Fri, 07 Feb 2025 20:50:53
گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کو تحفظ، رہنمائی اور خود انحصاری کے قابل بنانے کے لئے ہنر کی تربیت فراہم کی جائے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کے. لکشمی پریا نے خواتین اور بچوں کی ترقی کے محکمے کے افسران کو ضروری ہدایات جاری کی۔
View more
Wed, 05 Feb 2025 23:09:41
ضلع اُتر کنڑا کے انچارج وزیر منکال وئیدیا کا حال ہی میں دیا گیا بیان کہ گائے کی چوری کے واقعات نہیں رُکتے تو ملزمان کو سرعام سرکل پر لاکر شوٹ کیا جائے گا، اس وقت ریاست بھر میں شدید بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ چوری کے ملزموں پر گولی چلانے کا یہ بیان منکال وئیدیا نے پیرکودیا تھا۔
View more
Wed, 05 Feb 2025 15:21:19
اتر کنڑا میں مائکرو فائنانس کے نام پر میٹر بڈی کا کاروبار جس زور و شور کے ساتھ بے لگام انداز میں چل رہا ہے اس کی ایک جھلک اس بات سے ملتی ہے کہ ضلع میں میٹر بڈی کا کاروبار چلانے والے افراد اور ادارے قتل جیسے سنگین جرائم کے الزام میں جیل میں بند ملزموں کی ضمانت کرواتے ہیں اور انہیں قرض داروں سے سود وصول کرنے کی ملازمت دیتے ہیں ۔
View more
Wed, 05 Feb 2025 15:13:51
سائبر فراڈ کے ذریعے اپنے شکار کو ڈیجیٹل اریسٹ کی دھمکی دے کر 89 لاکھ روپوں کا چونا لگانے والے ملزم کو اڈپی سی ای این پولیس نے دھارواڑ سے گرفتار کیا ۔
View more
Wed, 05 Feb 2025 15:04:57
کنداپور کے تومبٹو سے تعلق رکھنے والی لکشمی تومبٹو 20 سال نکسل وادی سرگرمیوں میں ملوث رہنے کے بعد ضلع ڈی سی ڈاکٹر ودیا کماری اور ایس پی ڈاکٹر ارون کے روبرو خود سپردگی کرتے ہوئے عام شہری زندگی کی طرف لوٹ آئی ۔
View more
Wed, 05 Feb 2025 15:01:11
الال کے سی روڈ پر واقع کوٹیکر بینک میں ڈکیتی کے ایک ملزم نے پولیس اہلکار پر حملہ کرکے حراست سے فرار ہونے کوشش کی جس کے بعد پولیس آفیسر نے اس کی ٹانگ پر گولی چلاتے ہوئے اسے زخمی کر دیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy