Sun, 23 Feb 2025 19:11:45
اتر کنڑا کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساجد ملا نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ ضلع میں جو ممر افراد بیماری، ضعیفی یا کسی اور وجہ سے بستروں پر پڑے ہوئے ہیں اور آدھار کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری سہولتوں سے فیض یاب نہیں ہو رہے ہیں، ان کے گھروں تک پہنچ کر انہیں آدھار کارڈ حاصل کرنے میں تعاون کریں ۔
View more
Fri, 21 Feb 2025 20:52:57
انکولہ تعلقہ کے رامن گولی میں ایک لاوارث کار کے اندر 28 جنوری کو جو 1.14 کروڑ روپے دستیاب ہوئے تھے اس کے تعلق سے 21 دن بعد ایک شخص نے پولیس کے پاس شکایت درج کروائی ہے کہ وہ مذکورہ کار اور رقم کا مالک ہے ۔
View more
Thu, 20 Feb 2025 21:15:48
پرانے ایک معاملے کو لے کر دوستوں کے درمیان ہوئی بحث اور تکرار کے بعد دوستوں نے اپنے ہی دوستوں پر حملہ کرکے زخمی ہونے کی واردات بھٹکل تعلقہ کے پورورگا میں پیش آئی ہے، پتہ چلا ہے کہ دوستوں کے درمیان مار پیٹ ایسی ہوئی کہ انہوں نے ایک دوسرے پر چاقو اور بوتلوں سے حملہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کو زخمی کردیا۔
View more
Thu, 20 Feb 2025 13:40:28
تعلقہ کے مرڈیشور میں گزشتہ سال سے شروع کیا گیا مہا شیوراتری کا تہوار امسال بھی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا ۔
View more
Thu, 20 Feb 2025 00:47:59
کسی گاڑی کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں ایک تیز رفتار لاری نے کار کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں کار پر سوار ایک ہی خاندان کے تین لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ بدھ کی علی الصبح آربیل گھاٹ پر پیش آئی۔
View more
Wed, 19 Feb 2025 18:03:15
ڈانڈیلی کے لینن روڈ پر پریکٹس کرنے والے ڈاکٹر پر نقلی ڈاکٹر ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اسے بلیک میل کرنے اور 2.5 لاکھ روپے کا مطالبہ کرنے والے تین نقلی صحافیوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Wed, 19 Feb 2025 13:06:27
قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) نے ریاست کرناٹک کے ضلع اُتّر کنڑا کے کاروار شہر میں بحریہ کے حساس اڈے 'سی برڈ' کی خفیہ معلومات پاکستان بھیجنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان پر شبہ ہے کہ وہ پاکستانی خفیہ ایجنسی کے 'ہنی ٹریپ' کا شکار ہو کر یہ خفیہ معلومات فراہم کر رہے تھے۔
View more
Wed, 19 Feb 2025 13:00:22
ضلع اتر کنڑا کی ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے سٹی میونسپل کاونسل، ٹاون میونسپل کاونسل اور پٹن پنچایت کے افسران کو ہدایت دی کہ ان کی حدود میں موجود غیر قانونی (unauthorised) جائدادوں کو قانونی شکل دینے کے لئے ان جائدادوں کے مالکان سے ضروری دستاویزات حاصل کرکے انہیں ای کھاتہ فراہم کرنے کا کام 3 مہینوں کے اندر پورا کریں ۔
View more