Tue, 28 Jan 2025 19:10:13
بی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں این سی ڈی اسمیشرز نے رائزنگ اسٹارس کو پانچ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے فائنل مقابلہ جیت لیا، جبکہ رائزنگ اسٹارس کو دوسرے مقام پر اکتفا کرنا پڑا۔
View more
Mon, 27 Jan 2025 11:02:46
76ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر تعلقہ انتظامیہ، تعلقہ پنچایت، ٹی ایم سی اور پٹن پنچایت جالی کے اشتراک سے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر بھٹکل کے تحصیلدار اور قومی تہواروں کی تقریب کمیٹی کے سیکریٹری ناگیندرا کولاشیٹی نے تعلقہ اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرا کر تقریب کا آغاز کیا۔
View more
Sun, 26 Jan 2025 19:58:23
ینگ مسلم سروس ایسوسی ایشن (YMSA) نے نوائط کالونی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے بھٹکل میونسپل صدر اور علاقے کے کونسلر سمیت دیگر عہدیداران و حکام کو نوائط کالونی کا دورہ کرایا۔ اس دوران، علاقے میں جگہ جگہ غیر قانونی باکڑوں اور کچروں کے ڈھیر جمع ہونے کی شکایات کی گئیں،
View more
Sun, 26 Jan 2025 02:15:53
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے سالکوڈ گاؤں میں حاملہ گائے کے قتل کے واقعے نے اس وقت متنازع رُخ اختیار کرلیا جب پولیس نے تعلقہ کے ہی کاسرکوڈ گاؤں میں ایک مشتبہ شخص کی ٹانگ پر مبینہ طور پر فرار ہونے کی کوشش میں گولی مار دی۔ اس واقعے سے فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور خاص طور پر مسلمانوں میں کانگریس حکومت کے خلاف سخت ناراضگی پائی جارہی ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2025 17:11:10
گائے چوری کرنے الزام میں ہوناور پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت ہیرانگڈی کے رہنے والے الطاف احمد کاٹاپوروسو، متین احمد کاٹاپوروسو اور محمد حسین کورے کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 23 Jan 2025 18:34:59
بھٹکل پولیس کی ٹیم نے مخدوم کالونی کے ایک گھر پر علی الصبح چھاپہ ماری کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر بڑا جانور ذبح کرنے کے الزام میں تین ملزمین کو گرفتار کرنے کے ساتھ کوئنٹل گوشت بھی ضبط کر لیا جس کی مالیت کا اندازہ پچاس ہزار روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Wed, 22 Jan 2025 23:58:24
ضلع اُتّر کنڑا کے یلاپور کے گولاپور روڈ پر آربیل گھاٹ کے قریب پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں دس افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ 19 زخمی ہوگئے، جس میں سات لوگوں کو شدید زخمی حالت میں ہبلی کیمس اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2025 17:05:27
بھٹکل کوالٹی ہوٹل کے قریب نیشنل ہائی وے ۶۶ پر ایک ٹمپو کے اچانک بے قابو ہوکر ایک کے بعد ایک چار موٹر بائیکوں کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر چار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک کو شدید چوٹ لگنے سے کنداپور اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، دیگر کو بھٹکل سرکاری اسپتال لے جایا گیا ہے۔ حادثہ بدھ صبح قریب گیارہ بجے پیش آیا۔
View more
Tue, 21 Jan 2025 17:15:44
تعلقہ کے سالکوڈ گرام میں حاملہ گائے کو ذبح کرنے کا جو واقعہ پیش آیا ہے وہ پولیس کی نیند اڑانے کا سبب بن گیا ہے ۔ اس معاملے کو حل کرنے اور ملزمین کو گرفتار کرنے کے مقصد سے پولیس کے اعلیٰ افسران کی قیادت میں خفیہ کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy