Mon, 12 Dec 2022 16:52:41
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ حکومت یونیورسٹیوں اور دیگر محکموں میں خالی آسامیوں کو پر کرنے کی تیاری کر رہی ہے اور ایک سال کے اندر 10 لاکھ سے زیادہ آسامیاں پُر کی جائیں گی۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 16:46:03
کرناٹک کی سابقہ کانگریس وجے ڈی ایس حکومت کو گرانے کے لئے بی جے پی نے جن 17اراکین اسمبلی کو پارٹی بدلنے کے لئے راضی کیا تھا، اب ان میں سے متعدد کے بی جے پی چھوڑ کر کانگریس کے چلے جانے کے خدشات کے درمیان بی جے پی نے ا ن اراکین اسمبلی و وزراء کی نقل وحرکت پر نظر رکھنی شروع کردی ہے۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 16:42:10
کرناٹک میں کانگریس اور بی جے پی کی واحد متبادل پارٹی جنتا دل(ایس) ہے۔ عوام ان دونوں سیاسی جماعتوں سے تنگ آچکے ہیں اورعوام کی اس بیزارگی کا راست فائدہ جنتا دل(ایس) کو ہو رہا ہے۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 16:38:53
ڈیٹا کو نئے دور کا سونا کہا جا رہا ہے- ہر کوئی ڈیٹا چاہتا ہے اور اپنا ڈیٹا شیئر کرنے کیلئے بھی تیار ہے-NordVPN کے ایک اندازے کے مطابق، کم از کم 50لاکھ لوگوں کا ڈیٹا چوری ہو چکا ہے اور بوٹ مارکیٹ میں قیمت کیلئے خریداری کیلئے دستیاب ہے-
View more
Mon, 12 Dec 2022 16:34:04
بہار کے وزیر اعلیٰ اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سینئر لیڈر نتیش کمار نے آج کہا کہ اگر اپوزیشن کی تمام پارٹیاں متحد ہو کر الیکشن لڑیں تو سال2024میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پورے ملک میں ہارے گی اور ہم تیسرے محاذ کے طور پر نہیں بلکہ مرکزی محاذ کے طور پر سامنے آئیں گے -
View more
Mon, 12 Dec 2022 16:29:31
ہماچل پردیش میں نئی حکومت کی شکیل عمل میں آئی ہے۔ شملہ کے تاریخی ریج میدان میں کانگریس پارٹی کی نئی حکومت کی حلف برداری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Mon, 12 Dec 2022 16:22:05
سپریم کورٹ نے مسلم لڑکیوں کیلئے شادی کی یکساں عمر مقرر کرنے کیلئے قومی کمیشن برائے خواتین (این سی ڈبلیو)کی عرضی پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے-
View more
Mon, 12 Dec 2022 16:18:04
گردابی طوفان ”مینڈس“کی وجہ سے اتوار کو راجدھانی بنگلورو سمیت چامراج نگر، چکبالا پور، چکمگلورو، ہاسن، کوڈاگو، کولار اور میسورو اضلاع میں ”یلو الرٹ“جاری کیا گیا ہے -چکبالاپورمیں ڈپٹی کمیشن نے ایک دن یعنی پیرکوتمام اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیاہے -
View more
Mon, 12 Dec 2022 14:32:17
میانمار سے ہندوستان میں اسمگل کی جا رہی سپاریوں سے بھری 6 لاریوں کو کچھ انجان لوگوں نے نذر آتش کر دیا جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy