Sat, 10 Dec 2022 11:25:38
شہر بنگلوروکے مختلف اسمبلی حلقوں میں منظم طور پرو وٹر لسٹوں سے ایک مخصوص طبقے کے ناموں کو حذف کردینے کی جو سازش رچی گئی اور بروقت بے نقاب کرکے اس کو ناکا م بنادیا گیا، آنے والے دنوں میں اس طر ح کی کوئی سازش نہ ہونے پائے،اس پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 10 Dec 2022 11:16:26
سابق بی جے پی گجرات میں مسلسل ساتویں بار اقتدار میں آئی ہے۔ اسمبلی انتخابات کے بارے میں جو بات دلچسپ ہے وہ یہ ہے کہ بی جے پی کے امیدواروں نے ان حلقوں میں کامیابی حاصل کی ہے جن میں مسلم آبادی کی بڑی آبادی ہے جبکہ انتخابات میں اقلیتی ووٹوں کی کوئی تقسیم نہیں تھی۔
View more
Sat, 10 Dec 2022 11:11:11
سابق ریاستی وزویراعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ اگر ہائی کمان چاہے تو آنے والے اسمبلی انتخابات میں وہ ورونا اسمبلی حلقہ سے ہی انتخاب لڑیں گے۔
View more
Sat, 10 Dec 2022 00:41:30
موگلی ہونڈا نیشنل ہائی وے پر کار اور بائک کے درمیان ہوئے تصادم میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت بینڈیکن، موسیٰ نگر کے رہنے والے سید عمران کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ جمعہ صبح قریب گیارہ بجے موگلی ہونڈا نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔
View more
Fri, 09 Dec 2022 21:29:53
گردابی طوفان ’مینڈوس‘ نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ تمل ناڈو میں موسم خراب ہو چکا ہے جس کو دیکھتے ہوئے جمعہ کو چنئی ہوائی اڈے سے روانہ ہونے والی کئی پروازیں رد کر دی گئیں۔
View more
Fri, 09 Dec 2022 21:21:13
ہماچل پردیش اور گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد لوک سبھا میں حزب مخالف لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’اب مودی میجک ختم ہو رہا ہے۔
View more
Fri, 09 Dec 2022 21:18:06
ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے اور اس نے 68 میں سے 40 سیٹوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ جیت کے بعد کانگریس پارٹی اب ریاست میں حکومت بنانے کے لئے مصروف ہے۔ شملہ میں کانگریس قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج سہ پہر 3 بجے کانگریس ہیڈ کوارٹر راجیو بھون میں منعقد ہوگی۔
View more
Fri, 09 Dec 2022 21:13:20
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) پر انتہائی مہلک سائبر حملے کا معاملہ آج ایوان زیریں یعنی لوک سبھا میں اٹھایا گیا اور حکومت سے ملک کے تمام اہم اداروں کی سائبر سیکورٹی کے لیے ضروری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ گزشتہ روز یہ معاملہ ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں بھی اٹھایا گیا تھا۔
View more
Fri, 09 Dec 2022 21:07:09
منگلورو شہر میں سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج کے طلباء نے ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ کے گانوں پر برقع پہن کر ڈانس کیا، جنہیں جمعہ کے روز معطل کر دیا گیا۔ معاملے پر کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک پروگرام کے دوران مسلم برادری کے طلباء نے اسٹیج پر دھاوا بول دیا۔ فی الحال اس معاملے کی تحقیقات کے احکامات دیے گئے ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ ڈانس پہلے سے طے شدہ پروگرام کا حصہ نہیں تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy